جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بجلی، پیٹرول، ٹیکس میں اضافہ منی بجٹ ہے، شہباز شریف

پاکستان مسلم لیگ نون کے صدر اور قائد حزب اختلاف شہباز شریف نے بجلی، پیٹرول، ٹیکس میں اضافے کو منی بجٹ قرار دے دیا۔ شہباز شریف نے کہا ہے کہ بجٹ تقریر میں انہوں نے جو کچھ کہا تھا وہ سچ اور حکومت جھوٹی ثابت ہو گئی۔نون لیگ کے صدر نے کہا کہ…

حیدر آباد: لاش ملنے پر مظاہرین کا حملہ مختارِ کار اور SHO زخمی

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدر آباد کے علاقے قاسم آباد میں مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر سے لاش ملنے کے بعد ہنگامہ آرائی ہوئی ہے۔ڈی آئی جی شرجیل کھرل کے مطابق مشتعل افراد نے مختارِ کار ماجد خاصخیلی کے گھر کا گھیراؤ کر لیا اور فائرنگ…

کارگو طیارے کو حادثہ، بحرین سے کمپنی کی ایک اور پرواز کی لاہور آمد

لاہور کے علامہ اقبال انٹرنیشنل ایئر پورٹ پر ایک کارگو طیارے کے حادثے کے بعد کمپنی کی ایک اور پرواز بحرین سے لاہور پہنچ گئی ہے۔کارگو پرواز ڈی 0511 جمعے کی دوپہر لاہور کے علامہ اقبال ایئرپورٹ اتری ہے جس میں ممکنہ طور پر انجینئرز اور…

کسی ایک ٹیم کو فیوریٹ نہیں کہہ سکتے: مرلی دھرن

سری لنکن لیجنڈ مرلی دھرن کا کہنا ہے کہ یو اے ای اور عمان کی کنڈیشنز میں کسی ایک ٹیم کو فیوریٹ نہیں کہہ سکتے، کوئی بھی ٹیم اس ورلڈ کپ کو جیت سکتی ہے۔آئی سی سی کی ویب سائٹ پر لکھے گئے کالم میں سری لنکن لیجنڈ مرلی دھرن نے کہا ہے کہ ورلڈ کپ…

جامعہ کراچی کے پروفیسر نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ اپنے نام کرلیا

جامعہ کراچی کے پروفیسر ڈاکٹر محمد اقبال چوہدری نے مسلم دنیا کا سب سے بڑا سائنسی ایوارڈ ’مصطفی پرائز لاریئٹ2021 ‘ اپنے نام کرلیا۔’بائیو آرگینک کیمسٹری‘ کے شعبے میں ان کی خدمات کے اعتراف میں انہیں اس ایوارڈ سےنوازا گیا۔پاکستانی طالبہ اقصی…

T20 ورلڈ کپ: حسن علی کی پرواز سے اہلخانہ کیساتھ تصاویر وائرل

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بالر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانگی کے دوران پرواز سے اہلخانہ کے ساتھ اپنی تصاویر سوشل میڈیا پر شیئر کردیں۔سوشل میڈیا سائٹ انسٹاگرام پر حسن علی نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے دبئی روانہ ہوتے ہوئے کچھ…

ٹی 20 ورلڈکپ، قومی اسکواڈ دبئی روانہ

مشن ورلڈ ٹی 20 کیلئے قومی ٹوئنٹی اسکواڈ بابر اعظم کی قیادت میں دبئی روانہ ہوگیا۔قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کیلئے امارات روانہ ہونے کے بعد قوم کیلئے جاری پیغام میں کہا کہ پاکستان ٹیم پر یقین رکھیں۔ پی آئی اے کی خصوصی پرواز…

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں مزید تبدیلیوں کا امکان

نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر میں مزید تبدیلیوں کا امکان ظاہر کیا جارہا ہے۔ذرائع کے مطابق چیئرمین پی سی بی اپنےروڈ میپ کے تحت نیشنل ہائی پرفارمنس سینٹر چلانے کے خواہشمند ہیں۔گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے،…

ٹی 20 ورلڈکپ، بابر اعظم نے دبئی روانگی کے وقت کیا کہا؟

قومی کرکٹ ٹیم کے کپتان بابر اعظم نے ورلڈکپ کیلئے امارات روانہ ہوتے ہوئے قوم کیلئے جاری پیغام میں کہا کہ پاکستان ٹیم پر یقین رکھیں۔انہوں نے اپنے سوشل میڈیا پیغام میں کہا کہ شائقین کی سپورٹ سب سے بڑھ کر ہے۔ کپتان بابر اعظم نے کہا کہ ٹیم کے…

سرد، خُشک موسم میں جھڑتے بالوں کا علاج

صحت پر منفی اثرات سے بھرپور غذاؤں کا استعمال اور زندگی گزارنے کے غلط طریقوں کے سبب ہر دوسرا شخص بالوں کی کمزوری اور جھڑنے کی شکایت کرتا نظر آتا ہے، ایسے میں کلونجی کا تیل بالوں کو گرنے سے روکنے میں مدد فراہم کر کے گنج پن سے بچاؤ اور…

عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں: پرویز رشید

مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید کا کہنا ہے کہ وزیرِ اعظم عمران خان اپنی ذات کو پاکستان سے بڑا سمجھتے ہیں، وہ چاہتے ہیں کہ اُن کے ذاتی ضدی فیصلے مانے جائیں۔’جیو نیوز‘ سے ٹیلی فونک گفتگو کرتے ہوئے مسلم لیگ نون کے رہنما پرویز رشید نے بتایا…

سرفراز احمد کی بابر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد

قومی کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے موجودہ کپتان بابر اعظم کو سالگرہ کی مبارکباد دی ہے۔پاکستان سُپر لیگ میں شائقین کرکٹ میچ میں کرکٹ کے...سرفراز احمد نے بابر اعظم کے ساتھ ایک یادگار تصویر شیئر کرتے ہوئے آئندہ برس کیلئے نیک…

کراچی: چپ تعزیے کے 2 جلوس، پہلا اختتام پذیر

کراچی میں آج (8ربیع الاول کو) شہادتِ امام حسن عسکری کے موقع پر چپ تعزیے کا پہلا مرکزی جلوس صبح نشتر پارک سے برآمد ہوا جو اپنے روایتی راستوں سے ہوتا ہوا حسینیاں ایرانیاں کھارادر پر اختتام پذیر ہوا۔جلوس کے لیے ایم اے جناح روڈ کو گرو مندر…

سندھ کے 7 شہروں میں آج ڈبل سواری پر پابندی

کراچی سمیت سندھ کے 7 شہروں میں چپ تعزیے کے جلوسوں کے موقع پر آج موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ سے جاری ہونے والے نوٹیفکیشن کے مطابق کراچی، حیدرآباد، میرپور خاص، سکھر، لاڑکانہ، نواب شاہ اور خیرپور میں لگائی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، قومی اسکواڈ آج دبئی روانہ ہوگا

قومی اسکواڈ ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے لیے 11 بجے خصوصی طیارے سے دبئی روانہ ہو گا۔ اسکواڈ دبئی میں ایک روز کی آئسولیشن مکمل کرے گا، اسکواڈ میں ٹیم کے 15 کھلاڑی، 3 ٹریول ریزرو اور سپورٹ اسٹاف کے ارکان شامل ہیں۔آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ میں…

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا

گرانٹ بریڈ برن نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا عہدہ چھوڑ دیا ہے، انہوں نے پاکستان میں اپنے 3 سالہ دور میں ستمبر 2018ء سے جون 2020ء تک قومی کرکٹ ٹیم کے فیلڈنگ کوچ کی حیثیت سے کام کیا، اس کے بعد انہوں نے ہیڈ آف ہائی پرفارمنس کوچنگ کا…

9 افراد کا قتل: رکنِ صوبائی اسمبلی ممتاز چانگ مدعی بننے کیلئے تیار

صوبۂ پنجاب کے ضلع رحیم یار خان کی تحصیل صادق آباد میں 9 افراد کے قتل کے مدعی کے شاملِ تفتیش ہونے اور گواہی دینے سے انکار کرنے پر رکنِ صوبائی اسمبلی ممتاز چانگ کیس میں مدعی بننے کو تیار ہو گئے۔انہوں نے کہا ہے کہ مظلوموں کا ساتھ دینے کی…

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، ہربھجن سنگھ کا شعیب اختر پر طنزیہ وار

بھارتی کرکٹ ٹیم کے سابق کھلاڑی ہربھجن سنگھ نے ورلڈ کپ میں پاک بھارت ٹاکرے سے قبل سابق قومی فاسٹ بولر شعیب اختر پر طنزیہ وار کیا ہے۔بھارتی میڈیا سے ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں پاک بھارت میچ سے متعلق بات کرتے ہوئے ہربھجن سنگھ نےکہا کہ میں نے…

اسلام آباد: ڈینگی سے مزید 121 متاثر، 1 کا انتقال

اسلام آباد میں ڈینگی کا ایک اور مریض انتقال کر گیا، جبکہ مزید 121 شہریوں میں اس وائرس کی تصدیق ہوئی ہے۔شہرِ اقتدار میں ڈینگی سے اموات اور بیمار افراد کی تعداد میں مسلسل اضافہ جاری ہے اور اب تک 6 افراد اس وائرس سے انتقال کر چکے…

ہرنائی میں آج پھر زلزلہ

بلوچستان کے ضلع ہرنائی اور اس کے گرد و نواح میں آج پھر زلزلے کے جھٹکے محسوس کیئے گئے ہیں۔زلزلے کے جھٹکے محسوس ہوتے ہی ہرنائی کے شہریوں میں خوف و ہراس پھیل گیا اور وہ کلمۂ طیبہ کا ورد کرتے ہوئے گھروں اور خیموں سے باہر نکل آئے۔وزیرِ…