جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

لاہور، غیرملکی طیارے کو رن وے سے ہٹادیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر غیرملکی کارگو طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔لاہور سے بحرین جانے والے طیارے کا ٹائر پھٹنے کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا تھا۔واضح رہے کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث رات دیر تک لاہور جانے والی…

پاکستانی وفد کی ایم ڈی ورلڈ بینک سے ملاقات

پاکستانی وفد نے واشنگٹن میں ورلڈ بینک کے ایم ڈی ایکسل وین ٹراٹسن برگ (axel van trotsenburg) سے ملاقات کی۔ایم ڈی ورلڈ بینک نے حکومت پاکستان کی معاشی اصلاحات کی کوششوں کو سراہا۔ ورلڈ بینک نے توانائی کے شعبے میں سرکلر ڈیٹ مینجمنٹ پر اطمینان…

پائیدار معاشی ترقی کے لیے کوشاں ہیں، شوکت ترین

وزیر خزانہ شوکت ترین نے کہا ہے کہ پاکستان ہمہ جہت اور پائیدار معاشی ترقی کے لیے کوشاں ہے، امید ہے رواں مالی سال میں جی ڈی پی گروتھ 5 فیصد تک ہوگی۔ شوکت ترین نے واشنگٹن میں پاک امریکا بزنس کونسل کے ظہرانے میں شرکت کی جہاں انہوں نے امریکی…

لاہور میں تقریب، کرکٹر عبدالقادر کو خراجِ عقیدت پیش

پاکستان کے لیجنڈری لیگ اسپنر عبدالقادر کو خراجِ عقیدت پیش کرنے کے لیے لاہور میں تقریب ہوئی جس میں عالمی اور قومی کرکٹرز نے شرکت کی۔شرکا نے عبدالقادر کو اصول پسندی، مہارت اور بولنگ کی ورائٹی پر عہد ساز کرکٹر قرار دیا۔واضح رہے کہ پاکستان…

3 ماہ میں ساڑھے 26 کروڑ ڈالرکی گاڑیوں کی درآمد

رواں مالی سال کے پہلے تین ماہ کے دوران سالانہ بنیادوں پر گاڑیوں کی درآمدات میں اضافہ ہوا ہے۔جولائی سے ستمبر میں گاڑیوں کی درآمدات 26 کروڑ 62 لاکھ 80 ہزار ڈالرز رہیں جبکہ گذشتہ مالی سال اسی عرصے میں گاڑیوں کی درآمدات کا حجم تین کروڑ 46…

جام کمال خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں، ظہور بلیدی

بلوچستان کی حکمران جماعت بلوچستان عوامی پارٹی (بی اے پی) کے قائمقام صدر ظہور احمد بلیدی نے کہا ہے کہ جام کمال خود کام کرتے ہیں نہ کسی کو کرنے دیتے ہیں۔کوئٹہ سے جاری بیان میں ظہور احمد بلیدی نےکہا کہ جام کمال بلوچستان کا عوام کا اعتماد…

جادو ٹونہ کا الزام لگا کر سسرال والوں کا بہو پر تشدد

راولپنڈی تھانہ سول لائن کی حدود میں جادو ٹونہ کا الزام لگاکر سسرال والوں نے بہو پر تشدد کیا اور زبردستی سر کے بال کاٹنے کی کوشش کی۔ویڈیو سامنے آنے کے بعد واقعے میں ملوث ایک ملزمہ اور ملزم کو پولیس نے گرفتار کرلیا، متاثرہ خاتون کو مارا…

سندھ کے مختلف شہروں میں 15اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی

سندھ کے مختلف شہروں میں 15 اکتوبر کو موٹرسائیکل کی ڈبل سواری پر پابندی لگادی گئی۔محکمہ داخلہ سندھ نے اس حوالے سے نوٹیفکیشن جاری کردیا ہے۔نوٹیفکیشن کےمطابق 15 اکتوبر کی ڈبل سواری پر پابندی کا اطلاق آج رات 12 بجے سے 24 گھنٹے کے لیے…

انٹرنیشنل اسکوائش ٹورنامنٹ، طیب اسلم کو سیمی فائنل میں شکست

پاکستان کے طیب اسلم کو چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل اسکواش ٹورنامنٹ کے سیمی فائنل میں شکست کا سامنا کرنا پڑا۔اسلام آباد میں جاری چیف آف ایئر اسٹاف انٹرنیشنل ا سکواش ٹورنامنٹ کے مینز ایونٹ کے پہلے سیمی فائنل میں فرانس کے آگسٹس ڈوسورڈ…

کراچی: گرین لائن بسوں سے لدے جہاز کو برتھ نہ مل سکی، شپنگ ذرائع

شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ کراچی آنے والے گرین لائن بسوں سے لدے جہاز کو برتھ نہ مل سکی۔ شپنگ ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز آج رات لنگر انداز ہونے کا امکان نہیں ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ جہاز کی  آمد سے قبل بھی رات 12 بجے کسی برتھ کو مختص نہیں کیا…

16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل مہنگا ہونے کا امکان، ذرائع

 16 اکتوبر سے پٹرول اور ڈیزل مزید  مہنگا ہونے کا امکان ہے، آئل اینڈ گیس ریگولیٹری اتھارٹی (اوگرا) نے پٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ردوبدل کی سمری پٹرولیم ڈویژن کو بھیج دی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اوگرا نے پٹرول کی قیمت فی لیٹر 5 روپے 90 پیسے…

حکمران جنات کی طرف چلے گئے، جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں، مولانا فضل الرحمان

سربراہ جمعیت علماء اسلام (جے یو آئی ف) مولانا فضل الرحمان نے کہا ہے کہ ہمارے حکمران جنات کی طرف چلے گئے ہیں، جادو ٹونے سے ملک چلا رہے ہیں۔پشاور میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے مولانا فضل الرحمان نے کہا کہ یہ ملک جنات سے رہنمائی حاصل…

ٹی20 ورلڈ کپ: پاکستانی ٹیم نے تیاری مکمل کرلی

ٹی20 ورلڈ کپ کے لیے پاکستان کرکٹ ٹیم کی تیاریاں مکمل ہوگئیں۔قومی اسکواڈ ٹی20 ورلڈ کپ میں شرکت کے لیے کل چارٹرڈ طیارے سے متحدہ عرب امارات روانہ ہوگا۔ٹی20 کا میگا ایونٹ جس کی میزبانی عمان اور یو اے ای کریں گے، ٹیمیں پہنچنا شروع ہو گئیں۔…

آرمی چیف جنرل قمرجاوید باجوہ کا آرمی ایئر ڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ، آئی ایس پی آر

آرمی چیف جنرل قمر جاوید باجوہ نے آرمی ایئرڈیفنس سینٹر کراچی کا دورہ کیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق آرمی چیف نے شہدا کی یادگار پر پھول چڑھائے۔ آرمی چیف نے ہائی ٹو میڈیم ڈیفنس سسٹم کی پاکستان آرمی ڈیفنس میں شمولیت کا مشاہدہ کیا، آرمی چیف کو…

وزیراعظم نے بتایا سب چیزیں طے ہوگئیں، وفاقی وزرا کا موقف

پاکستان تحریک انصاف کی پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد وفاقی وزراء نےکہا کہ وزیراعظم عمران خان نے بتایا ہے کہ سب چیزیں طے ہوگئی ہيں، ان کے آرمی چیف سے بہترین تعلقات ہیں۔پارلیمانی پارٹی اجلاس کے بعد وزیرداخلہ شیخ رشید نے کہا کہ وزیراعظم نے…

معاملہ کب حل ہوگا؟ وفاقی وزیر اطلاعات فواد چوہدری سے سوال

وزیراطلاعات فواد چوہدری سے جب یہ سوال کیا گیا کہ یہ معاملہ کب حل ہوگا، 24 گھنٹوں میں؟ 48 گھنٹوں میں؟ یا 72 گھنٹوں میں؟  وفاقی وزیر اطلاعات فواد چودھری نے سوال کا جواب دیتے ہوئے کہا کہ میں نہیں جانتا، ٹائم وزیراعظم آفس ہی بتائے گا۔فواد…

بدقسمتی سے ملک کو کٹھ پتلیوں سے چلایا جاتا رہا، رانا ثنا اللّٰہ

مسلم لیگ (ن) پنجاب کے صدر رانا ثنا اللّٰہ نے کہا ہے کہ بدقسمتی سے ملک کو کٹھ پتلیوں سے چلایا جاتا رہا۔فیصل آباد کے علاقے حاجی آباد میں کارکنوں سے خطاب میں رانا ثنا اللّٰہ نے کہا کہ اس نااہل حکومت کے خلاف عوام نکلے گی، ہر حلقے سے بڑے…

رحیم یار خان 9 افراد کا قتل، مقتول کے بھائی نے معاملہ اللّٰہ پر چھوڑدیا

رحیم یار خان میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے 9 افراد کے قتل کیس میں ایک مقتول کے بھائی نے مدعی بننے سے انکار کردیا۔مقتولین کے بھائی نے کہا کہ اس نے اپنا معاملہ اللّٰہ پر چھوڑدیا ہے، دیگر مقتولین کے ورثا میں سے کوئی مدعی بننا چاہےتو وہ بن جائے۔…

وزیراعظم نے جو کشکول توڑنا تھا وہ لیے گھوم رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے جس کشکول کو توڑنا تھا وہ دونوں ہاتھوں میں لیےگھوم رہے ہیں۔ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے 38 ماہ گزار لیے ریاست مدینہ کی جانب ایک قدم نہیں اٹھایا۔انہوں نے کہا کہ پی…

پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اقوام متحدہ

اقوام متحدہ کا کہنا ہے کہ پاکستان میں گلیشئرز کے پگھلنے کو خطرے کی علامت سمجھا جائے، اس حوالے سے اقوام متحدہ نے خبردار کردیا۔اقوام متحدہ کے بین الحکومتی پینل برائے موسمیاتی تبدیلی کی رپورٹ کے مطابق پاکستان کو گلوبل وارمنگ کے بحران کا…