بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور، غیرملکی طیارے کو رن وے سے ہٹادیا گیا

لاہور ایئرپورٹ پر غیرملکی کارگو طیارے کو رن وے سے ہٹانے کا آپریشن مکمل کرلیا گیا ہے۔

لاہور سے بحرین جانے والے طیارے کا ٹائر پھٹنے کے باعث فلائٹ آپریشن معطل ہوگیا تھا۔

واضح رہے کہ فلائٹ آپریشن معطل ہونے کے باعث رات دیر تک لاہور جانے والی پروازوں کو اسلام آباد، کراچی، سیالکوٹ، فیصل آباد اور ملتان بھیج دیا گیا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.