free hookup sites usa 17 year old hookup coyote hookup mature hookup app casual encounter hookups

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیراعظم نے جو کشکول توڑنا تھا وہ لیے گھوم رہے ہیں، سراج الحق

امیر جماعت اسلامی پاکستان سراج الحق نے کہا ہے کہ وزیر اعظم نے جس کشکول کو توڑنا تھا وہ دونوں ہاتھوں میں لیےگھوم رہے ہیں۔

ایک بیان میں سراج الحق نے کہا کہ حکومت نے 38 ماہ گزار لیے ریاست مدینہ کی جانب ایک قدم نہیں اٹھایا۔

انہوں نے کہا کہ پی ٹی آئی کا سونامی ہر شعبے میں تباہی پھیلا رہا ہے، وزیراعظم نے کشکول توڑنے کا کہا تھا مگر وہ دونوں ہاتھوں میں لیے گھوم رہے ہیں۔

امیر جماعت اسلامی نے مزید کہا کہ پیپلز پارٹی اور پی ڈی ایم نے حکومت کو ہر معاملے میں سپورٹ کیا۔

اُن کا کہنا تھا کہ حکمران اشرافیہ ایک ہے اور سب کے مفادات مشترک ہیں، کرسی اقتدار پر بیٹھے لوگ وژن اور اہلیت سے عاری ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.