پنجاب اوپن گالف میں دو گالفر بہنوں کا غیرمعمولی کھیل، نئی تاریخ رقم کر دی
لاہور میں جاری پنجاب اوپن گالف میں دو گالفر بہنوں نے دو دنوں میں غیرمعمولی کھیل کا مظاہرہ کرتے ہوئے پاکستان ویمنز گالف کی تاریخ بھی رقم کردی۔ فاتح پرکھا اعجاز نے دو دن مسلسل فور انڈر پار کھیلا جبکہ ان کی بہن رمشا اعجاز نے پہلے روز فور…