hookup Stafford CT hookup Illinois california hookup bar asian girls daty hookup a v hookup on xbox 360

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پاکستان کے پہلے خواجہ سرا تحفظ و بحالی سینٹر کا قیام

وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں ملک کے پہلے خواجہ سرا تحفظ و بحالی سینٹر کا قیام عمل میں لایا گیا ہے۔

ٹرانس جینڈر پروٹیکشن سینٹر کا افتتاح گزشتہ دنوں وفاقی وزیر برائے انسانی حقوق شیریں مزاری نے کیا۔

یہ سینٹر ٹرانس جینڈر پروٹیکشن ایکٹ 2018 کے سیکشن 6 اے کے تحت قائم کیا گیا ہے۔

پاکستان میں پہلی بار راولپنڈی کے خواتین پولیس اسٹیشن میں ایک خواجہ سرا کو بطور پولیس افسر بھرتی کرلیا ہے۔

اس سینٹر کے قیام کا مقصد مخنث افراد کی  بحالی ، ریفرل سروسز ، نفسیاتی مشاورت و قانونی مدد فراہم کرنا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.