راولپنڈی میں کوئی بدمعاش کسی کی جائیداد پر قبضہ نہیں کرسکتا، شیخ رشید
وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید کا کہنا ہے کہ میری زندگی کا مشن ہے کہ طاقتور کو کمزور اور کمزور کو طاقتور کیا جائے، راولپنڈی میں کوئی بدمعاش کسی کی جائیداد پر قبضہ نہیں کرسکتا۔راولپنڈی میں تقریب سے خطاب کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ پچھلے سال…