hookup sites like craigslist whatsapp groups for hookups burley bike hookup edf8329we hookup Vincentown New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی لگادی

حکومت نے نئے گھریلو گیس کنکشنز پر پابندی لگا دی، وزیر توانائی حماد اظہر نے کہا کہ گیس کا پرائسنگ میکنزم لارہے ہیں اور اس کے لیے قانون سازی کریں گے۔

حماد اظہر نے کہا کہ جب تک نیا گیس پرائسنگ میکینزم نہیں آتا گھریلو گیس کنکشن پر پابندی لگارہے ہیں، گیس کنکشن پر پابندی سوئی ناردرن اور سدرن دونوں کے لیے ہوگی۔

 وفاقی وزیر  نے کہا کہ قانون سازی کے بغیر کمپنیوں کو سالانہ 35 سے 40 ارب روپے نقصان ہوتا ہے۔

انہوں نے کہا کہ گھریلو صارفین کو درآمدی گیس دی جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.