american hookup lisa wade pdf hookup Stafford CT best totally free hookup app glasgow hookups pregnant hookup

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

امریکا: جھیل میں موجود ریچھ کا سر ٹب میں پھنس گیا

امریکی ریاست وسکونسن کی چیپوا کاؤنٹی میں ایک جھیل میں پھنسے سیاہ ریچھ کو بچالیا گیا۔

چیپوا کاؤنٹی کی جھیل میں پھنسے ایک ریچھ کو  فیملی کی جانب سے بچاتے ہوئے ویڈیو وائرل ہوئی ہے۔

ویٹر کی اس ویڈیو کو سوشل میڈیا صارفین خوب پسند کررہے ہیں اور اس ویٹر کی صلاحیت کو دیکھ کر داد دینے پر مجبور ہوگئے ہیں ۔

 ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ ریچھ کا سر پلاسٹک کے ایک ٹب میں پھنس جاتا ہے جس کی وجہ سے اسے پریشانی کا سامنا ہوتا ہے، ایسے میں کشتی میں سوار ایک فیملی جدوجہد کرکے اس ریچھ کے سر کو ٹب سے نکالنے میں کامیاب ہوجاتی ہے۔

امریکی فیملی کی ریچھ کو بچانے کی اس کوشش کو خوب پسند کیا جارہا ہے اور لوگ ان کی تعریف میں خوب تبصرے کررہے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.