وزیراعظم نے مہنگائی پر اجلاس طلب کرلیا
وزیراعظم عمران خان نے معیشت اور مہنگائی کے حوالے سے آج اہم اجلاس طلب کرلیا۔ذرائع کا بتانا ہے کہ وزیراعظم کی جانب سے ملک میں بڑھتی مہنگائی اور عوامی رد عمل کے بعد مہنگائی کنٹرول کرنے کے لیے ایک روڈ میپ تیار کیا گیا ہے جس سے آج متعلقہ…