knoxville hookups homemade hookup gay clubs for hookups hookup hotshot mature cctv grindr hookup tampa secure hookup site

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: جھگڑے کے دوران فائرنگ، 3 بھائی جاں بحق

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہو گئے۔

لاہور کے علاقے ٹبی سٹی میں شراب کے نشے میں دھت نوجوان نے فائرنگ کر کے 4 افراد کو زخمی کر دیا۔

پولیس کے مطابق جہانگیر ٹاؤن میں معمولی بات پر محلے داروں کے درمیان جھگڑا ہو گیا، دوران جھگڑا علی رضا نے مشتعل ہو کر فائرنگ کر دی جس کی وجہ سے گولیاں لگنے سے تین بھائی ذیشان، مقصود اور طاہر موقع پر ہی دم توڑ گئے جبکہ ملزم موقع سے فرار ہوگیا۔

گوجرانوالہ میں گھر والوں کی اجازت کے بغیر موبائل فون رکھنے پر لڑکی کو قتل کردیا گیا، لڑکی کے بھائی نے فائرنگ کر کے اسے قتل کیا

پولیس کا کہنا ہے کہ اطلاع ملتے ہی پولیس کی بھاری نفری موقع پر پہنچ گئی اور ملزم کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.