best hookup subredduts casual encounter hookups hookup Colmar hookup Longmeadow what is hud hookup app hookup Stafford CT

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی 20 ورلڈکپ: آج 2 میچز ہوں گے

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے کوالیفائنگ راؤنڈ میں آج بھی دو میچز ہوں گے۔

آج کھیلے جانے والے پہلے میچ میں آئرلینڈ کا مقابلہ نیدرلینڈ سے ہوگا جو کہ 3 بجے شروع ہوگا جبکہ دوسرے میچ میں سری لنکا اور نمیبیا شام 7 بجے مدمقابل ہوں گی۔

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ…

واضح رہے کہ گزشتہ روز کھیلے گئے میچز میں عمان نے پاپوا نیو گنی کو اور اسکاٹ لینڈ نے بنگلہ دیش کو شکست دی تھی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ میں 16 ٹیمیں شریک ہیں اور عالمی کپ دو مرحلوں میں کھیلا جارہا ہے، پہلے مرحلے کا آغاز ہو گیا ہے جس میں 8 ٹیمیں مدمقابل ہیں۔

پاکستان سے عمان جاکر بسنے والے عاقب الیاس کا ساتھ نبھایا ، بھارت کے شہر لدھیانہ سے آنے والے جتیندر سنگھ نے اپنی عمدہ بلے بازی سے ۔

گروپ اے میں سری لنکا، آئرلینڈ، نیدرلینڈز اور نمیبیا شامل ہیں جبکہ گروپ بی میں بنگلادیش، اسکاٹ لینڈ، پاپوانیوگنی اور میزبان عمان شامل ہے، دونوں گروپ سے ٹاپ ٹو ٹیمیں سپر 12 کے لئے کوالیفائی کریں گی۔

سپر 12 کے گروپ 1 اور گروپ 2 میں پہلے سے 8 ٹیمیں موجود ہیں جس میں گروپ 1 میں انگلینڈ، آسٹریلیا، جنوبی افریقہ اور ویسٹ انڈیز کی ٹیمیں شامل ہیں جبکہ گروپ 2 میں پاکستان کے ساتھ بھارت، نیوزی لینڈ اور افغانستان شامل ہیں۔

ہدف کے تعاقب میں بنگلا دیش کی ٹیم مقررہ 20 اوورز میں 134 رنز ہی بناسکی۔

ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے سپر 12 کے مقابلے 23 اکتوبر سے شروع ہوں گے جس میں پہلا میچ آسٹریلیا اور جنوبی افریقہ کے درمیان کھیلا جائے گا جبکہ دوسرے میچ میں ویسٹ انڈیز اور انگلینڈ کی ٹیمیں مدمقابل ہوں گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.