شکیب الحسن ٹی 20میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے
بنگلہ دیش کرکٹ ٹیم کے بولر شکیب الحسن ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں لینے والے بولر بن گئے، یہ کارنامہ انہوں نے اسکاٹ لینڈ کیخلاف آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوران سرانجام دیا۔ چونتیس سالہ شکیب الحسن نے مسقط میں اسکاٹ لینڈ…