best really free hookup sites emily willis hookup hookup Monmouth Junction NJ hookup bbw com hookup Roosevelt New Jersey

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ

ملک بھر میں پیٹرول کی قیمت میں اضافہ سوشل میڈیا پر ٹاپ ٹرینڈ بن گیا ہے، عوام نے مہنگائی پر دلچسپ تبصرے کئے ہیں۔

سماجی رابطوں کی ویب سائٹس پر کسی نے وزیراعظم سے گھبرانے کی اجازت مانگی تو کسی نے عمران خان کو نئے پاکستان کی مبارک باد دے ڈالی۔

ٹوئٹر پر ایک صارف نے وزیراعظم کو مخاطب کرتے ہوئے کہا کہ خان صاحب بار بار دستخط کرنے سے سیاہی ضائع ہوتی ہے، ایک ہی بار دستخط کر دیں۔

واضح رہے کہ حکومت نے گزشتہ روز پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتوں میں ریکارڈ اضافہ کیا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.