بلاول حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کے عوام کیلئے کچھ کریں، فرخ حبیب
وزیر مملکت برائے اطلاعات فرخ حبیب کا کہنا ہے کہ بلاول بھٹو زرداری حکومت کے خلاف تحریک چلانے کے بجائے سندھ کے عوام کے لیے کچھ کریں، سندھ میں غربت، بے روزگاری کی انتہا ہے۔ بلاول بھٹو زرداری کے خطاب پر رد عمل دیتے ہوئے فرخ حبیب نے کہا کہ…