gay hookup places in gloucester county nj pregnant hookup knoxville hookups hookup Longmeadow

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ: بنگلہ دیش کیخلاف اسکاٹ لینڈ کی بیٹنگ

ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کے پہلے مرحلے کے دوسرے میچ میں بنگلہ دیش نے ٹاس جیت کر اسکاٹ لینڈ کو پہلے بیٹنگ کی دعوت دی۔ 

خیال رہے کہ آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 کا میلہ آج سے سج گیا۔

الامارات کرکٹ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ میں پاپوا نیو گنی نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے عمان کو 130 رنز کا ہدف دیا تھا۔

ایونٹ کے پہلے میچ میں ہوم ٹیم عمان نے پاپوا نیو گنی کو یکطرفہ مقابلے میں 10 وکٹوں سے شکست دی تھی۔

آئی سی سی ٹی 20 ورلڈکپ میں پاکستان کی ٹیم پہلا میچ 24 اکتوبر کو بھارت سے کھیلے گی، قومی ٹیم ورلڈکپ میں شاندار کارکردگی دکھانے کے لیے پُرعزم ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.