daty hookup my uber hookup hookup Blooming Grove best place for discreet hookups married

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

کراچی: پیپلز پارٹی کا جلسہ، بلاول بھٹو اور آصفہ بھٹو اسٹیج پر پہنچ گئے

کراچی میں پیپلز پارٹی کے جلسے میں پارٹی چیئرمین بلاول بھٹو زرداری اور آصف بھٹو زرداری اسٹیج پر پہنچ گئے ہیں۔

جلسہ گاہ میں گہما گہمی عروج پر ہے، بڑی تعداد میں موجود کارکنان اتنہائی پرجوش ہیں اور پارٹی ترانوں پر رقص اور دھمال جاری ہے۔

پی پی جلسہ کچھ دیر میں باقاعدہ طور پر شروع ہوجائے گا، بلاول بھٹو زرداری اس سے خطاب کریں گے۔

وزیراعلیٰ سندھ سید مراد علی شاہ نے آج شام پریس کانفرنس کی تھی، جس میں کہا تھا کہ ان حکمرانوں کو نہ پتا تھا کہ حکومت میں آکر کیا کرنا ہے اور نہ ہی انہوں نے کچھ سیکھا ہے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.