cctv grindr hookup tampa denver hookup airbnb gay vegas hookup hookup Blooming Grove american hookup lisa wade pdf my senior hookup reviews

بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

لاہور: 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ درج

لاہور کے علاقے شاہدرہ میں 3 بھائیوں کے قتل کا مقدمہ شاہدرہ ٹاؤن تھانے میں درج کرلیا گیا۔

پولیس کا کہنا ہے 6 نامزد اور 5 نامعلوم افراد نے حافظ ذیشان، مقصود اور حافظ طاہر محمود کو قتل کیا تھا۔

لاہور کے علاقہ شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہو گئے

پولیس کے مطابق ملزمان کی تلاش شروع کر دی گئی ہے۔

خیال رہے کہ لاہور کے علاقے شاہدرہ میں محلے داروں میں معمولی جھگڑے کے دوران فائرنگ سے تین بھائی جاں بحق ہو گئے تھے۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.