جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی فواد چوہدری

وزیر اطلاعات فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ اپوزیشن سے مذاکرات کے لیے کمیٹی تشکیل دے دی ہے، وزیراعظم نے مذاکرات کے لیے اسپیکر قومی اسمبلی کو ذمہ داری سونپی ہے۔پاکستان تحریک انصاف کی کور کمیٹی اجلاس کے بعد میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری…

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، کور کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ…

خسرہ سے اس سال پاکستان میں 800 اموات ہوچکیں، والدین بچوں کو حفاظتی ٹیکے لگوائیں، ماہرین

پاکستان میں پچھلے سال کے مقابلے میں اس سال خسرہ کے چار گنا زائد کیسز رپورٹ ہوئے ہیں اور خدشہ ہے کہ اب تک اس مرض کے نتیجے میں پورے ملک میں 800 سے زائد بچوں کی اموات ہو چکی ہوں گی، والدین سے درخواست ہے کہ پیر 15 نومبر سے شروع ہونے والی مہم…

وزیراعظم عمران خان سے افغان وزیر خارجہ کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے افغان وزیر خارجہ امیر خان متقی نے ملاقات کی ہے۔ملاقات کے اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے دوران گفتگو افغانستان کے منجمد اثاثوں کی فوری بحالی پر زور دیا ہے۔اعلامیے کے مطابق وزیراعظم نے اس موقع پر کہا کہ وہ افغان عوام کی…

سرفراز احمد بھی حسن علی کے حق میں بول پڑے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد بھی فاسٹ بولر حسن علی کے حق میں بول پڑے۔ایک بیان میں سرفراز احمد نے فاسٹ بولر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ حسن علی آپ پاکستان کی شان ہیں۔قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کو گزشتہ رات کی پرفارمنس…

سعد رضوی کیخلاف مقدمات کو قانونی طریقے سے دیکھا جارہا ہے، محکمہ داخلہ پنجاب

محکمہ داخلہ پنجاب کا کہنا ہے کہ تحریک لبیک پاکستان (ٹی ایل پی) کے  سربراہ سعد رضوی کیخلاف مقدمات کو قانونی طریقے سے دیکھا جارہا ہے۔محکمہ داخلہ پنجاب نے کہا کہ سعد رضوی سمیت کارکنوں کیخلاف متعدد مقدمات واپس لینے کا فیصلہ کیا ہے۔ محکمہ…

پاکستان کی کئی شعبوں میں افغانستان کو مدد کی پیشکش

پاکستان نے کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی پیشکش کردی ہے۔یہ انکشاف ترجمان دفترخارجہ عاصم افتخار نے اسلام آباد میں ہفتے وار میڈیا بریفنگ میں کیا ہے۔ترجمان دفترخارجہ نے کہا کہ پاکستان نے کئی شعبوں میں افغانستان کو تکنیکی مدد کی…

گھریلو صارفین کےلیے 3 وقت کھانا پکانے کے لیے گیس فراہمی کی تجویز

گھریلو صارفین کیلئے 3 وقت کھانا پکانے کیلئے گیس فراہمی کی تجویز سامنے آئی ہے۔ ذرائع کا بتانا ہے کہ موسم سرما کے گیس لوڈ مینجمنٹ پلان کی آئندہ ہفتے منظوری دیے جانے کا امکان ہے۔ گھریلو سیکٹر کو ترجیحی بنیادوں پر گیس ملے گی، 11 نومبر کو…

ق لیگ کا پنجاب حکومت کے رویے کے خلاف لائحہ عمل مرتب کرنے کا فیصلہ

لاہور میں چودھری پرویز الہٰی کی زیر صدارت حکومت کی اتحادی پارٹی مسلم لیگ ق کی سنٹرل کمیٹی کا اجلاس کل تک ملتوی ہوگیا، کل کے اجلاس میں پنجاب حکومت کے رویے اور تحفظات سے متعلق لائحہ عمل مرتب کیا جائے گا۔ لاہور میں مسلم لیگ ق کی سنٹرل…

حکومت اپنا کام کرے گی شوگر انڈسڑی اپنا کام کرے، وزیر اعظم عمران خان

وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ شوگر انڈسڑی ملک کی اہم صنعت ہے، حکومت اپنا کام کرے گی شوگر انڈسڑی اپنا کام کرے۔چیئرمین پاکستان شوگر ملز ایسوسی ایشن ذکاء اشرف کا کہنا ہے کہ شوگر انڈسٹری کے مسائل کے حل کے لیے وزیراعظم نے مشیر خزانہ کو…

آئندہ کوئی حکومت کسی شہری کو زمین بیچنے پرمجبور نہیں کرسکے گی، اسد عمر

وفاقی وزیر اسد عمر کا کہنا ہے کہ آئندہ کوئی حکومت کسی شہری کو زمین بیچنے پر مجبور نہیں کرسکے گی، اسلام آباد میں کئی دہائیوں سے ظلم ہورہا تھا، جس کو زمین دی، الاٹمنٹ نہیں دی۔اسلام آباد میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے اسد عمر نے کہا کہ یقین…

پی ٹی آئی کور کمیٹی اجلاس کی اندرونی کہانی، میچ کی بعض غلطیوں کا ذکر

وزیراعظم عمران خان کی زیر صدارت پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس کی اندرونی کہانی سامنے آگئی۔ذرائع کے مطابق پی ٹی آئی کور کمیٹی کے اجلاس میں وزیراعظم نے اپوزیشن کے سیاسی معاملات پر گفتگو سے گریز کیا۔اجلاس میں ملکی معیشت، مہنگائی اور عوامی…

کیا ڈیوڈ وارنر بابر اعظم کو پیچھے چھوڑ پائیں گے؟

آئی سی سی ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ 2021 میں بابر اعظم نے 6 میچوں میں سب سے زیادہ رنز بنائے ہیں، ایونٹ میں ان کا سفر ختم ہوگیا ہے، تاہم اب دیکھنا یہ ہے کہ آسٹریلیا کے ڈیوڈ وارنر ایونٹ کے فائنل میں عمدہ بیٹنگ پرفارمنس دکھاتے ہوئے بابر اعظم کو…

امریکی ماہر امراض خون نے 89 برس کی عمر میں فزکس میں ڈاکٹریٹ کرلی

امریکی ریاست رھوڈز آئی لینڈ سے تعلق رکھنے والے ایک معمر شخص نے اپنی زندگی کی سب اہم خواہش فزکس میں ڈاکٹریٹ کرکے پوری کرلی، یہ کارنامہ انھوں نے 89 برس کی عمر میں انجام دیا، جس پر وہ انتہائی خوش ہیں۔مینفریڈ اسٹینر جو اس سے قبل میڈیکل ڈگری…

پاکستان نے 3 ہزار بھارتی سکھ یاتریوں کو ویزے جاری کردیے

بھارت میں پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی سکھ یاتریوں کو بابا گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کے موقع پر تقریباً 3 ہزار ویزے جاری کر دیے۔بھارت کے سکھ یاتری 17 سے 26 نومبر 2021ء تک بابا گرو نانک کے 552ویں یوم پیدائش کی تقریبات میں شرکت کریں…

نواز دور میں طالبان سے مذاکرات میں عسکری قیادت کا تعاون نہیں ملا تھا،سینیٹر عرفان صدیقی

2013 میں نواز شریف کے دورِ حکومت میں تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران عسکری قیادت کی جانب سے حکومت کو تعاون نہیں ملا تھا۔ عرب ویب سائٹ…

وزیراعظم سے ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندے شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیراعظم نے خطے کی سلامتی و…

دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشتگردی پھیل سکتی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشت گردی پھیل سکتی ہے، عالمی انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیمیں چاہتی ہیں افغانستان کے حالات خراب ہوں۔وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی نے مسلم دنیا کے قائدین کو خط…

شعیب ملک، محمد حفیظ عامر سمیت کئی کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

سری لنکن پریمیئر لیگ2021 میں شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنالی ہے۔لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیموں نے اپنے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کی تصدیق کردی ہے، ان میں 5 فرنچائز کولمبو اسٹارز،…

ملک میں سونے کی فی تولہ قدر 450 روپے کم ہوگئی

ملک میں مسلسل کئی روز اضافے کے بعد آج سونے کی قیمت میں کمی واقع ہوئی ہے۔سندھ صرافہ بازار جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق سونے کی فی تولہ قدر 450 روپے کم ہوکر 1 لاکھ 28 ہزار 650 روپے ہے۔صرافہ ایسوسی ایشن کے مطابق 10 گرام سونے کی قدر 385 روپے…