بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس

 وزیر اعظم عمران خان کی زیر صدارت کور کمیٹی کا اجلاس ختم ہوگیا، کور کمیٹی کے اجلاس میں ملکی سیاسی صورتحال پر مشاورت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں پارٹی امور پر بھی بات چیت کی گئی۔

ذرائع کا کہنا ہے کہ تحریک انصاف کی کور کمیٹی کے اجلاس میں بلدیاتی انتخابات کی تیاریوں پرمشاورت کی گئی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.