بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

چین میں خاتون پر برف کی تہہ گرگئی، خاتون محفوظ

کہتے ہیں جسے اللّٰہ رکھے اسے کون چکھے، چین میں ایک خاتون پر برف کی تہہ گرنا شروع ہوگئی مگر معجزانہ طور پر وہ خاتون کسی حادثے سے محفوظ رہیں۔

ویڈیو میں دیکھا جاسکتا ہے کہ چین میں ایک خاتون برف باری کے دوران اپنے گھر کی طرف جارہی ہوتی ہیں کہ اچانک ان کے گھر کی چھت سے برف کی تہہ ان کے سر پر گرنا شروع ہوجاتی ہے، خاتون فوراً ہی اپنا بچاؤ کرتے ہوئے پیچھے ہٹ جاتی ہے۔

یوں صرف چند سیکنڈز کے فرق سے خاتون کسی بڑے حادثے سے محفوظ رہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.