بدھ14؍شوال المکرم 1442ھ26؍مئی 2021ء

سرفراز احمد بھی حسن علی کے حق میں بول پڑے

قومی ٹیم کے سابق کپتان اور وکٹ کیپر بیٹسمین سرفراز احمد بھی فاسٹ بولر حسن علی کے حق میں بول پڑے۔

ایک بیان میں سرفراز احمد نے فاسٹ بولر کا نام لیتے ہوئے کہا کہ حسن علی آپ پاکستان کی شان ہیں۔

قومی ٹیم کے فاسٹ بولر کو گزشتہ رات کی پرفارمنس پر تنقید کا سامنا ہے۔

سری لنکن پریمیئر لیگ2021 میں شعیب ملک، محمد حفیظ اور…

اسی تناظر میں قومی ٹیم کے دیگر کھلاڑی اور مینجمنٹ نے حسن علی کی حمایت میں بیان دینے کا سلسلہ شروع کیا ہے۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دے دیا۔

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دیا ہے۔

انہوں نے کہا کہ حسن علی پاکستان ٹیم کی جان ہے وہ فائٹر ہے، فرنٹ لائن پر کھیلنے والے کھلاڑیوں کے ساتھ ایسے حالات پیش آتے ہیں۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.