جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

حسن علی قومی ٹیم کی جان اور فائٹر ہے، ثقلین مشتاق

پاکستان کرکٹ ٹیم کے ہیڈ کوچ ثقلین مشتاق نے فاسٹ بولر حسن علی کو قومی ٹیم کی جان اور فائٹر قرار دے دیا۔میڈیا سے گفتگو میں ثقلین مشتاق نے کہا کہ ٹی 20 ورلڈ کپ میں پاکستان ٹیم کی سب نے تعریف کی، مخالف ٹیمیں بھی داد دیتی نظر آئیں۔انہوں نے…

حکومت کیلئے پی ڈی ایم نہیں مہنگائی چیلنج ہے، غلام سرور خان

وفاقی وزیر ہوا بازی غلام سرور خان نے کہا ہے کہ حکومت کے لیے اپوزیشن یا پی ڈی ایم کوئی چیلنج نہیں، حکومت کے لیے چیلنج پی ڈی ایم نہیں بلکہ معاشی بدحالی اور مہنگائی ہے۔ٹیکسلا میں میڈیا سے گفتگو میں غلام سرور خان نے کہا پی ڈی ایم میں بھی میر…

نواز دور میں طالبان سے مذاکرات میں عسکری قیادت کا تعاون نہیں ملا تھا،سینیٹر عرفان صدیقی

2013 میں نواز شریف کے دورِ حکومت میں تحریک طالبان کے ساتھ مذاکرات کرنے والی حکومتی کمیٹی کے سربراہ سینیٹر عرفان صدیقی نے کہا ہے کہ اس وقت طالبان کے ساتھ مذاکرات کے دوران عسکری قیادت کی جانب سے حکومت کو تعاون نہیں ملا تھا۔ عرب ویب سائٹ…

وزیراعظم سے ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں کی ملاقات

وزیراعظم عمران خان سے افغانستان کی صورتحال پر ٹرائیکا پلس کے خصوصی نمائندوں نے ملاقات کی ہے۔اسلام آباد میں وزیراعظم عمران خان سے ملاقات میں چین، روس، امریکا اور پاکستان کے خصوصی نمائندے شریک ہوئے۔اس موقع پر وزیراعظم نے خطے کی سلامتی و…

دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشتگردی پھیل سکتی ہے، طاہر اشرفی

وزیراعظم کے نمائندہ خصوصی طاہر اشرفی نے کہا ہے کہ دنیا نے افغانستان کی مدد نہ کی تو دہشت گردی پھیل سکتی ہے، عالمی انتہا پسند اور دہشتگرد تنظیمیں چاہتی ہیں افغانستان کے حالات خراب ہوں۔وزیراعظم کےنمائندہ خصوصی نے مسلم دنیا کے قائدین کو خط…

شعیب ملک، محمد حفیظ عامر سمیت کئی کھلاڑی لنکا پریمیئر لیگ کا حصہ بن گئے

سری لنکن پریمیئر لیگ2021 میں شعیب ملک، محمد حفیظ اور محمد عامر سمیت کئی پاکستانی کھلاڑیوں نے اپنی جگہ بنالی ہے۔لنکا پریمیئر لیگ کی فرنچائز ٹیموں نے اپنے اسکواڈ میں کھلاڑیوں کو منتخب کرنے کی تصدیق کردی ہے، ان میں 5 فرنچائز کولمبو اسٹارز،…

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت 7 روز کے لیے دور

منی مارکیٹ سسٹم میں سرمائے کی قلت اسٹیٹ بینک نے 7 روز کے لیے دور کردی۔اسٹیٹ بینک نے 7 روزہ اوپن مارکیٹ آپریشن میں بینکوں سے حکومتی تمسکات خرید کر ایک ہزار 950 ارب روپے فراہم کئے ہیں۔ سرمائے کی فراہمی منی مارکیٹ سسٹم میں فنڈز کی قلت کے…

انٹربینک میں ڈالر ایک روپیہ 54 پیسے مہنگا ہوگیا

ملک میں ڈالر کی قدر میں اضافے کا سلسلہ آج بھی جاری رہا، انٹربینک میں ڈالر کا بھاؤ ایک روپیہ 54 پیسے بڑھ گیا۔ انٹربینک میں کاروبار کے اختتام پر ایک امریکی ڈالر کا بھاؤ 175 روپے 73 پیسے ہے۔ رواں ہفتے انٹربینک میں ڈالر کی قدر 5 روپے 72…

ہم کیسے جانتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟

ہمارے ذہنوں میں اکثر یہ سوال آتا ہے کہ زمین کی عمر کتنی ہے اور سائنس دان یہ کیسے معلوم کرتے ہیں کہ زمین کی عمر کتنی ہے؟ سائنسدانوں کے مطابق دنیا دراصل ایک بڑی گھڑی کی طرح ہے اور ہمیں صرف یہ جاننے کی ضرورت ہے کہ اس گھڑی کو کیسے پڑھنا ہے۔…

سابق پاکستانی کرکٹرز کا سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست پر ردِعمل

ٹی 20 ورلڈ کپ کے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے خلا ف پاکسان کی شکست پر سابق پاکستانی کرکٹرز نےملا جلا ردِعمل دیا ہے۔سابق اسپنر توصیف احمد کا گزشتہ روز ہونے والے سنسنی خیز میچ میں پاکستان کی شکست پر کہنا ہے کہ ’ انہیں بہت زیادہ افسوس…

شکست کے بعد بابر اعظم کے والد نے کیا کہا؟

آئی سی سی مینز ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے دوسرے سیمی فائنل میں آسٹریلیا کے ہاتھوں شکست کے بعد کپتان بابر اعظم کے والد اعظم صدیقی نے سوشل میڈیا پر خصوصی پیغام جاری کردیا۔بابر اعظم کے والد نے انسٹاگرام پر اپنی تصویر شیئر کی جوکہ اسٹیڈیم میں لی…

شاداب خان حسن کا ساتھ دینے میدان میں آگئے

قومی کرکٹ ٹیم کے آل راؤنڈر شاداب خان اپنے دوست حسن علی کا ساتھ دینے میدان میں آگئے۔شاداب خان نے اپنے تصدیق شدہ ٹوئٹر اکاؤنٹ پر حسن علی کی وہ تصویر شیئر کی جوکہ چیمپیئن ٹرافی جیتنے پر لی گئی تھی۔ٹوئٹر پر تصویر شیئر کرتے ہوئے شاداب خان نے…

کراچی: شعبہ انسداد دہشتگردی کی دو روزہ بین الصوبائی کانفرنس

سینٹرل پولیس آفس کراچی میں کاؤنٹر ٹیررزم ڈیپارٹمنٹ کی پیشہ ورانہ صلاحیتوں اوراستعداد کار کے فروغ کے حوالے سے دو روزہ بین الصوبائی رابطہ کانفرنس منعقد کی گئی۔ اس خصوصی سیمینار کی میزبانی ڈی آئی جی سی ٹی ڈی عمر شاہد نے کی جبکہ دیگر صوبوں…

محمد رضوان جرات، عزم اور قوت کی شاندار مثال ہیں، وی وی ایس لکشمن

سابق بھارتی بیٹسمین وی وی ایس لکشمن بھی پاکستانی بیٹسمین اور وکٹ کیپر محمد رضوان کی شاندار کارکردگی کی تعریف کیے بغیر نہ رہ سکے۔ وی وی ایس لکشمن نے اپنے ایک بیان میں محمد رضوان کی بیماری کے باوجود بھی گزشتہ روز ہونے والےمیچ میں آسٹریلیا…

ہم ہارے نہیں ہیں ہم نے سیکھا ہے: شاہین شاہ آفریدی

فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے سیمی فائنل میں پاکستان کی شکست کے بعد سوشل میڈیا پر پہلا پیغام جاری کردیا۔شاہین شاہ آفریدی نے مائیکرو بلاگنگ سائٹ ٹوئٹر پر قومی کرکٹ کے ٹی ٹوئنٹی اسکواڈ کی تصویر شیئر کی۔فاسٹ بولر نے تصویر شیئر کرتے ہوئے…

پاکستان، 24 گھنٹوں میں 9 کورونا مریض فوت

پاکستان میں کورونا وائرس کی چوتھی لہر کی شدت کم ہو رہی ہے، کورونا وائرس کے کیسز کے بعد اب اموات میں بھی کمی آنے لگی ہے، ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں 33 ویں نمبر پر ہے۔نیشنل کمانڈ اینڈ آپریشن سینٹر (این سی او سی)…

کیوی بلے باز ڈیون کونوے T20 فائنل سے باہر

نیوزی لینڈ کے بیٹسمین ڈیون کونوے دائیں ہاتھ کی ہڈی ٹوٹنے کی وجہ سے آسٹریلیا کے خلاف ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کے فائنل اور بھارت کے خلاف سیریز سے باہر ہوگئے۔کونوے کو چوٹ اس وقت لگی جب انہوں نے ابوظہبی میں انگلینڈ کے خلاف سیمی فائنل میں آؤٹ…

پی پیPDM سے الگ ہوئی ،استعفیٰ نہیں دیا، سعید غنی

پیپلز پارٹی کے رہنما اور رکن سندھ اسمبلی سعید غنی کا کہنا ہے کہ پی ڈی ایم کی کچھ جماعتوں نے پیپلز پارٹی پر استعفیٰ دینے کیلئے دباؤ ڈالنے کی کوشش کی، تاہم پی پی نے استعفیٰ دینا مناسب نہ سمجھا اور پی ڈی ایم سے الگ ہوگئی ۔ سعید غنی نے کہا…

کراچی میں ڈینگی جیسے وائرل انفیکشن کا انکشاف

ڈاؤ یونیورسیٹی کے سربراہ مالیکیولر پیتھالوجی ڈاکٹر سعید خان نے کراچی میں ڈینگی وائرس جیسے وائرل انفیکشن کا انکشاف کیا ہے۔ڈاکٹر سعید خان کے مطابق شہر میں ایسے وائرس کے مریض آرہے جن کو ڈینگی کی علامات ہیں لیکن ان کا ڈینگی ٹیسٹ کرنے پر ان…

قومی کرکٹ ٹیم آج رات دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوگی

پاکستان کرکٹ ٹیم آج رات 1 بجکر 45 منٹ پر دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوگی جبکہ افتخار احمد آج سہ پہر 3 بجے دبئی پہنچیں گے۔افتخار احمد قومی اسکواڈ کے ہمراہ دبئی سے بنگلہ دیش روانہ ہوں گے، اسکواڈ بنگلہ دیش میں ایک روز قرنطینہ کرے گا۔دوسری جانب…