جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

مچھلی کھانے کے نقصانات کیا ہیں ؟

یوں تو سارا سال ہی مچھلی کھائی جاتی ہے لیکن موسم سرما کے آتے ہی مچھلی کی مانگ میں اضافہ ہوجاتا ہے، صحت پر بے شمار فوائد کے حصول کے سبب طبی ماہرین کی جانب سے بھی مچھلی کاا ستعمال تجویز کیا جاتا ہے۔ماہرین غذائیت کے مطابق سفید گوشت میں…

عمران خان کیساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کیلئے نہیں آیا: شہباز گِل

وزیرِ اعظم عمران خان کے معاونِ خصوصی برائے سیاسی روابط شہباز گِل کا کہنا ہے کہ عمران خان کے ساتھ کھڑا ہوں، واپس جانے کے لیے امریکا سے نہیں آیا۔شہباز گل کے بیان پر ردعمل کا اظہار کرتے ہوئے صافی قوم اتحاد نے کہا کہ شہباز گل کے بیان سے…

سٹیزن پورٹل پر سرکاری افسران کی جعلسازی کا انکشاف

پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی مسائل کے حل میں سرکاری افسران کی جانب سے جعل سازی کیئے جانے کا انکشاف سامنے آیا ہے۔جعل سازی کرنے والے افسران کے خلاف کارروائیوں کی رپورٹ وزیرِ اعظم عمران خان کو پیش کر دی گئی ہے۔پاکستان سٹیزن پورٹل پر عوامی…

پورٹ قاسم: LNG ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی

ملک کے سب سے بڑے شہر کراچی کی دوسری بندرگاہ پورٹ قاسم کے ایک ایل این جی ٹرمینل پر جہازوں کی آمد میں 50 فیصد کمی واقع ہوئی ہے۔اسلام آباد (خالد مصطفیٰ) ایل این جی کارگو کی آمد...پورٹ ذرائع نے بتایا ہے کہ پورٹ قاسم پر ایل این جی ٹرمینل…

گاڑیاں پھلانگنے کا عالمی ریکارڈ

برطانیہ سے تعلق رکھنے والے 21 سالہ ٹیلر فلپس نے پوگو اسٹیک کی مدد سے ایک کے بعد ایک گاڑی پھلانگ کر عالمی ریکارڈ اپنے نام کرکے دنیا کو حیرت میں مبتلا کردیا ہے۔جن گاڑیوں کے اوپر سے فلپس سے چھلانگ لگائی ہے ان کی چوڑائی 1.6 میٹر جب کہ…

ہالینڈ میں احتجاج، پولیس نے مظاہرین پر گولیاں چلا دیں

ہالینڈ کے شہر روٹرڈم میں کورونا پابندیوں کیخلاف احتجاج کرنے والے مظاہرین پر پولیس نے گولیاں چلادیں۔ کئی عرصے سے جاری کورونا پابندیوں سے تنگ آکر ہالینڈ کی عوام نے سڑکوں کا رخ کیا تاہم مظاہرین کو منتشر کرنے کے لیے پولیس نے فائرنگ کردی۔…

سعودی عرب، 70 سالہ شہری نے اسکول میں داخلہ لے لیا

70 سالہ صالح مفرح المصغری نے ثابت کردیا کہ علم حاصل کرنے کی کوئی خاص عمر نہیں ہوتی بلکہ انسان زندگی بھر کچھ نہ کچھ سیکھتا ہی رہتا ہے۔صالح مفرح المصغری کا تعلق سعودی عرب سے ہے، انہوں نے 70 سال کی عمر میں اپنی تعلیم مکمل کرنے کے لیےثانوی…

احساس پروگرام مرکز میں خاتون سے بدسلوکی، ویڈیو منظر عام پر

پنجاب کے شہر فیصل آباد میں احساس پروگرام کے مرکز میں بزرگ خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار کی بدسلوکی کی ویڈیو منظر عام پر آ گئی ہے۔گزشتہ روز  فیصل آباد میں احساس پروگرام کے مرکز میں رقم لینے کی غرض سے آنے والی بزرگ خاتون کے ساتھ پولیس اہلکار…

مقبوضہ کشمیر میں 4 افراد کی شہادت پر پاکستان کی مذمت

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فوج کی فائرنگ سے تاجر سمیت چار کشمیریوں کی شہادت پر پاکستان نے مذمت کی ہے۔پاکستان نے کشمیریوں کے ماورائے عدالت قتل پرعالمی برادری سے مقبوضہ کشمیر میں بھارتی ریاستی دہشت گردی کا نوٹس لینے کا مطالبہ کیا ہے۔ادھر شہید…

سی این جی سیکٹر یکم دسمبر تا 15جنوری بند کرنے کا فیصلہ

ملک بھر میں سی این جی سیکٹر یکم دسمبر سے 15 جنوری تک بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔وفاقی وزیر منصوبہ بندی اسد عمر کی زیرصدارت کابینہ توانائی کمیٹی کا اجلاس ہوا جس میں سردیوں کے لیے گیس لوڈمینجمنٹ پلان کی منظوری دی گئی۔اجلاس میں فیصلہ کیا…

نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن کاٹنے کی تجویز مسترد

سینیٹ کی قائمہ کمیٹی خزانہ نے نان فائلرز کے فون، بجلی، گیس کنکشن منقطع کرنے اور نیب کو ٹیکس گزاروں کی معلومات دینے کی تجاویز مسترد کردیں۔اجلاس میں نہ آنے پر قائمہ کمیٹی نے گورنر اسٹیٹ بینک کے خلاف تحریک استحقاق پیش کرنے کا فیصلہ کیا…

کوئٹہ، بولان میڈیکل کمپلیکس میں بچہ گٹر میں گِرکر جاں بحق

کوئٹہ کے بولان میڈيکل کمپلیکس میں جہاں آوارہ کتوں کے آزادانہ گھومتے رہنے کی ویڈیو منظر عام پر آئی تھی، وہیں اسپتال کے مین ہول میں گر کر تین سال کا بچہ جاں بحق ہوگیا۔گزشتہ روز بچہ مریضہ ماں کے ساتھ اسپتال گیا جہاں وہ لاپتا ہوگیا تھا،…

عام انتخابات، 1 لاکھ 90 ہزار ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی

آئندہ عام انتخابات کے لیے ملک میں ساڑھے گیارہ کروڑ سے زائد ووٹرز کے لیے ایک لاکھ نوے ہزار سے زائد الیکٹرونک ووٹنگ مشینیں درکار ہوں گی۔بھارت میں دو ہزار انیس کے انتخابات میں الیکٹرونک ووٹنگ مشینوں کے نظام پر ایک سو چھبیس ارب پاکستانی…

روسی بمبار طیاروں کی امریکی ریاست الاسکا کے قریب پرواز

روس کے دو اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب پرواز کی ہے۔ روسی وزارت دفاع کا بیان میں کہنا ہے کہ روسی ٹی یو 95 اسٹریٹیجک بمبار طیاروں نے الاسکا کے قریب غیر جانبدار پانیوں (بین الاقوامی سمندری حدود) میں 10 گھنٹے طے شدہ پرواز…

فرانس میں کم عمر پاکستانی طالب علم کا اعزاز، گولڈ میڈل سے نوازا گیا

فرانس میں پاکستانی نژاد کم عمر نوجوان سید ایمان شعیب نے اپنے کالج میں نمایاں پوزیشن لینے پر انھیں گولڈ میڈل دیا گیا۔تفصیلات کے مطابق فرانس کی معررف روحانی شخصیت ڈاکٹر کمال حسین کے بیٹے سید ایمان شعیب نے 17ستمبر تا 17نومبر  (2ماہ) میں…

مقبوضہ کشمیر میں شہری آبادی کا قتل عام، برسلز میں کشمیر کونسل ای یو کے تحت احتجاج

مقبوضہ کشمیر میں بڑھتے ہوئے بھارتی مظالم خصوصاً شہریوں کے قتل عام کے خلاف یورپی ہیڈکوارٹرز برسلز میں آج احتجاجی دھرنا دیا گیا۔یورپی یونین کے مرکزی اداروں خصوصاً ای یو ایکسٹرنل ایکشن سروس اور یورپی کمیشن کے دفاتر کے سامنے احتجاجی دھرنے کا…

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار

ملک میں مہنگائی میں اضافے کا رجحان برقرار ہے، ایک ہفتے کے دوران مہنگائی مزید 1.07 فیصد بڑھ گئی، ملک میں مہنگائی کی مجموعی شرح 18.34 فیصد تک پہنچ گئی، ایک ہفتے میں مرغی، گھی، انڈوں سمیت 27 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہ ہوا۔ادارہ شماریات نے…

کورونا میں اضافہ، امریکا میں بالغ افراد کے لیے بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع

امریکا نے 18سال اور اس سے زائد عمر کے لیے کووڈ 19 بوسٹر شاٹ کی اجازت میں توسیع کردی ہے۔واشنگٹن سے موصولہ اطلاعات کے مطابق فائزر اور موڈرنا کی دو خوراکیں لینے کے 6 ماہ بعد بوسٹر شاٹس لگائی جائیں گی۔اس حوالے سے امریکی دواساز ادارے موڈرنا…

کملا ہیرس امریکا کی پہلی خاتون صدر، مدت 1 گھنٹہ 25 منٹ

امریکا کی پہلی خاتون صدر کملا ہیرس سے صدارتی ذمے داریاں واپس لے لی گئیں۔ کملا ہیرس نے صدر جو بائیڈن کے میڈیکل چیک اپ کے دوران صدارت کا عہدہ سنبھالا تھا، وہ 1 گھنٹہ 25 منٹ تک عہدے پر فائز رہیں۔اس طرح امریکی نائب صدر کملا ہیرس نے امریکا کی…

آسٹریا میں ریکارڈ کورونا کیسز رپورٹ، مکمل لاک ڈاؤن اور لازمی ویکسینیشن کا فیصلہ

آسٹریا میں حکومت نے بڑھتے کورونا کیسز پر قابو پانے کے لیے مکمل لاک ڈاؤن اور کورونا ویکسینیشن لازمی کرنے کا فیصلہ کرلیا۔آسٹرین چانسلر الیگزینڈر شالن برگ کے مطابق آسٹریا میں پیر سے دس روز کے لیے مکمل لاک ڈاؤن ہوگا جو 20 روز تک بھی…