کراچی: پولیس مقابلہ، غیر قانونی اسلحہ کیس، ملزم کو 11 سال قید کی سزا
انسداد دہشت گردی عدالت (اے ٹی سی) نے پولیس مقابلے اور غیرقانونی اسلحہ کیس میں ملزم کاشف کو سزا سنادی۔رپورٹ کے مطابق اے ٹی سی نے ملزم کو مجموعی طور پر 11 سال قید کی سزا سنائی ہے۔سرکاری وکیل کے مطابق ملزم کاشف کو یاسین آباد قبرستان کے…