فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس کل ہوگا
فیض آباد دھرنا کمیشن کا پہلا باضابطہ اجلاس کل اسلام آباد میں ہوگا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ فیض آباد دھرنا کمیشن کے سربراہ سابق آئی جی اختر علی شاہ اجلاس کی صدارت کریں گے۔3 رکنی کمیشن کے رکن طاہر عالم والدہ کی بیماری کے باعث کل اجلاس میں شریک…