غزہ: انڈونیشین اسپتال پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ، 8 افراد شہید
شمالی غزہ میں اسرائیلی فوج نے انڈونیشین اسپتال سے نکلنے کی کوشش کرنے والوں پر فائرنگ کی، جس کے نتیجے میں 8 افراد شہید ہو گئے۔فائرنگ کے نتیجے میں 2 ڈاکٹر زخمی بھی ہوئے ہیں، زخمی ہونے والوں میں انڈونیشین اسپتال کے آرتھو پیڈک چیف ڈاکٹر…