جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

بھارتی یونیورسٹی کی انتظامیہ نے مسلم طالبہ کے داخلے پر پابندی لگادی

بھارت میں جامعہ ملیہ اسلامیہ کی انتظامیہ نے ایم فل میں داخلے کے حوالے سے مقالہ جمع کروانے کی تاریخ میں توسیع کیلئے احتجاج کرنے والی ریسرچ اسکالر اور سماجی کارکن صفورہ زرگر پر پر پابندی لگادی۔ خیال رہے کہ یہ معاملہ ایسے وقت میں سامنے آیا…

پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کا راستہ روک لیا

پنو عاقل میں سیلاب متاثرین نے وفاقی وزیر خورشید شاہ کا راستہ روک لیا۔خورشید شاہ اپنے حلقے پنوعاقل پہنچے تو گاؤں کے مکینوں نے ان کا راستہ روک لیا۔ متاثرین نے کہا کہ ان کے گھر بارشوں کی نذر ہوگئے، نہ راشن ملا ہے نہ پانی دستیاب ہے۔علاقہ…

حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو بات کرنے کو تیار ہیں، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ ملک میں فوری انتخابات ناگزیر ہیں، حکومت فوری الیکشن کی بات کرے تو بات کرنے کو تیار ہیں۔بنی گالہ میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عبوری حکومت جلد آنی ہی…

وزیر اعظم نے سوائے رونے کے کوئی پلان نہیں دیا، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ وزیر اعظم نے سوائے رونے کے کوئی پلان نہیں دیا۔اپنے بیان میں فواد چوہدری نے کہا کہ سیاسی توازن کا ٹھیک ہونا بہت ضروری ہے، دو ہفتوں میں فائنل کال دے دی جائے گی۔پی ٹی آئی…

ملازمت نہ ملنے کی وجہ درخواست گزار کا فون نمبر

جب ایک ایمپلائر کے پاس ملازمین اپنی درخواستیں لے کر آتے ہیں تو انہیں ان کی صلاحیتوں اور کام کی ضرورت کو مدِ نظر رکھتے ہوئے ملازمت دی جاتی ہے یا مسترد کیا جاتا ہے۔ لیکن چین کی کمپنی کا منیجر اس وقت لوگوں کی توجہ کا مرکز بنا جب اس نے…

اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا کیس جیت گیا

اسلام آباد کا شہری 22 سال بعد اپنے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا کیس جیت گیا۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے ایک ماہ میں شہری کے گھر کے باہر سے ٹرانسفارمر ہٹانے کا حکم دے دیا۔عدالت نے کہا کہ آئیسکو پر1 لاکھ روپے جرمانہ عائد کیا جائے،…

سرکاری عشائیے میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو مدعو نہیں کیا گیا

بکنگھم پیلس میں ملکہ ایلزبتھ دوم کی آخری رسومات سے قبل ہونے والے سرکاری عشائیے میں شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کو مدعو نہیں کیا گیا۔برطانوی میڈیا رپورٹ کے مطابق میگھن اور ہیری کو بکنگھم پیلس میں بادشاہ چارلس اور ملکہ کمیلا کی طرف سے دیے…

ناسا اپنا جہاز جان بوجھ کر خلائی چٹان سے ٹکرائے گا

امریکی خلائی ادارے ناسا کے ڈارٹ مشن پر موجود خلائی جہاز 26 ستمبر کو جان بوجھ کر خلائی چٹان سے ٹکرا یا جائے گا۔امریکی میڈیا کے مطابق ناسا کے سائنسدانوں کا کہنا ہے کہ 10 ماہ قبل خلا میں بھیجے جانے والے خلائی جہاز کو ڈبل ایسٹرائڈ ری…

سکھر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ پر پابندی عائد

سکھر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ پر عائد پابندی کرنے کا نوٹم جاری کر دیا گیا۔سکھر ایئرپورٹ پر نائٹ لینڈنگ پر پابندی سے متعلق جاری کیے گئے نوٹم کے مطابق بارشوں اور سیلابی صورتحال کی وجہ سے ایئر فیلڈ لائٹنگ سسٹم خراب ہو گیا، 25 ستمبر تک سکھر…

پی ایچ ایف کا کھلاڑیوں کو مرحلہ وار ادائیگیوں کا فیصلہ

پاکستان ہاکی فیڈریشن نے قومی ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے مرحلہ وار ادا کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دوسرے مرحلے…

جیو نیوز PCB کا آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر بن گیا

پاکستان کا نمبر ون نیوز چینل جیو نیوز پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) کا آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر بن گیا۔کرکٹ بورڈ اعلامیے کے مطابق جیو نیوز نے شفاف اور منصفانہ عمل کے ذریعے آفیشل کنٹینٹ میڈیا پارٹنر شپ کے حقوق حاصل کرلیے ہیں۔ جیو نیوز…

ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کو مرحلہ وار ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے کھلاڑیوں کے ایک کروڑ بیس لاکھ روپے واجب الادا ہیں، پاکستان ہاکی فیڈریشن نے مرحلہ وار ادائیگیاں کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق پہلے مرحلے میں کھلاڑیوں کو آئندہ ہفتے ادائیگیوں کا سلسلہ شروع کر دیا جائے گا۔ ذرائع…

استاد امانت علی خان کی 48 ویں برسی آج منائی جارہی ہے

کلاسیکی موسیقی کے بے تاج بادشاہ استاد امانت علی خان کو ہم سے بچھڑے 48 برس بیت گئے ہیں آج بھی ان کی موسیقی کانوں میں رس گھولتی ہے۔ابن انشاء کی غزل ’انشاء جی اٹھو اب کوچ کرو، اس شہر میں جی کو لگانا کیا‘ گانے کے بعد جب وہ خود اس جہان فانی…

حکومت کو آخری موقع دے دیا ہے، فواد چوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما فواد چوہدری کا کہنا ہے کہ حکومت کو ہم نے آخری موقع دے دیا ہے، اس موقع پر شہباز شریف کو عقلمندی کا مظاہرہ کرنا چاہیے۔اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے فواد چوہدری نے کہا کہ آج کور کمیٹی…

پاک انگلینڈ سیریز: چوتھے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت

پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان اتوار کو ہونے والے چوتھے میچ کے تمام ٹکٹس فروخت ہوگئے جبکہ ابتدائی 4 میچز کے وی آئی پی انکلوژر کے ٹکٹس بھی نایاب ہوچکے ہیں۔پاکستان اور انگلینڈ کے درمیان ٹی ٹوئنٹی سیریز کے ابتدائی چار میچز نیشنل اسٹیڈیم…

لاہور: خاتون سے کار چھیننے والا ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا

لاہور کے علاقے ڈیفنس میں خاتون سے کار چھیننے والا ملزم پشاور میں پولیس مقابلے میں مارا گیا۔پولیس کے مطابق ملزم کا تعلق راولپنڈی کے مشہور گینگ بلال ثابت سے تھا، ملزم کا ایک ساتھی فیروز پہلے ہی گرفتار ہے۔پولیس کا بتانا ہے کہ ملزم کی…

لاہور، 15کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں 50 روپے کا اضافہ

پنجاب میں آٹے کی قیمت میں اضافے کا سلسلہ جاری ہے، لاہور میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت میں مزید 50 روپے کا اضافہ ہو گیا ہے۔مارکیٹ ذرائع کے مطابق لاہور میں 15 کلو آٹے کے تھیلے کی قیمت 1550 سےبڑھ کر 1600 روپے ہو گئی۔مارکیٹ ذرائع کا کہنا…

لاہور آلودہ ترین شہروں کی فہرست 5ویں اور کراچی 12ویں نمبر پر

لاہور دنیا کے آلودہ ترین شہروں کی فہرست میں پانچویں جبکہ کراچی 12ویں نمبر پر آگیا۔عالمی ویب سائٹ کے مطابق آج 129 ایئر کوالٹی انڈیکس کیساتھ لاہور آلودہ شہروں میں دنیا کا پانچواں آلودہ ترین شہر ریکارڈ ہوا ہے۔اسی طرح 97 ایئر کوالٹی…

خیبر پختونخوا میں ڈینگی ٹیسٹ مفت کر دیا گیا

خیبر پختونخوا میں صوبائی حکومت نے ڈینگی کا سی بی سی ٹیسٹ مفت کر دیا۔پاکستان کے دیگر صوبوں کی طرح کے پی میں بھی ڈینگی بے قابو ہو گیا ہے اور صوبے میں ایک دن میں 361 افراد وائرس میں مبتلا ہوئے جب کہ مزید ایک مریض جاں بحق ہو گیا، جاں بحق…

کراچی میں چہلم امام حسینؓ کا مرکزی جلوس نشترپارک سے برآمد

کراچی میں چہلم امام حسینؓ کا مرکزی جلوس نشتر پارک سے برآمد ہوکر روایتی راستوں سے ہوتا ہوا امام بارگاہ حسینیہ ایرانیان کھارادر پر اختتام پذیر ہوگا۔چہلم کی مرکزی مجلس سے نشتر پارک میں علامہ شہنشاہ حسین نقوی خطاب کریں گے، جلوس کے شرکاء…