جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

موجودہ سیٹ اپ میں ابھی ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں، محمد حفیظ

ڈائریکٹر پاکستان مینز کرکٹ ٹیم محمد حفیظ نے کہا ہے کہ سیٹ اپ میں ابھی ہیڈ کوچ کی ضرورت نہیں ہے۔لاہور کے قذافی اسٹیڈیم میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے محمد حفیظ کا کہنا تھا کہ ذکا اشرف کا شکریہ جنہوں نے ذمے داریاں دیں۔انہوں نے کہا کہ میں تنقید…

غیرت کے نام پر لڑکی قتل: شیری رحمٰن کا ملزمان کیخلاف کارروائی کا مطالبہ

پاکستان پیپلز پارٹی پارلیمنٹرینز (پی پی پی پی) کی سینیٹر شیری رحمٰن نے کوہستان میں غیرت کے نام پر لڑکی کے قتل کی شدید الفاظ میں مذمت کی۔پی پی پی رہنما کا کہنا ہے کہ قتل میں ملوث لڑکی کے ورثاء، جرگے کے تمام لوگوں کے خلاف کارروائی کی…

غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے: قطر

قطر کی وزارتِ خارجہ کے ترجمان ماجد الانصاری نے کہا ہے کہ غزہ میں 4 روزہ جنگ بندی میں کُل 69 یرغمالی رہا ہوئے۔پریس بریفنگ میں ماجد الانصاری نے بتایا کہ قطر متعلقہ فریقوں کے ساتھ جنگ ​​بندی میں توسیع کے لیے کام کر رہا ہے، غزہ میں مکمل جنگ…

کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے پر پولیس اور سی ٹی او لاہور طلب

لاہور ہائی کورٹ نے کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے اقدام پر سی ٹی او لاہور اور پولیس سمیت دیگر فریقین سے رپورٹ طلب کر لی۔عدالت میں کم عمر ڈرائیورز کا کریمنل ریکارڈ بنانے کے اقدام کے خلاف دائر درخواست پر سماعت ہوئی۔درخواست گزار…

سی ای او بنوں کنٹونمنٹ بورڈ بلال پاشا نے خودکشی کر لی

صوبۂ خیبرپختونخوا کے کنٹونمنٹ بورڈ ضلع بنوں کے چیف ایگزیکٹیو آفیسر بلال پاشا نےخودکشی کرلی۔ڈی ایس پی کینٹ عظمت خان کے مطابق محمد بلال پاشا کئی دنوں سے ذہنی دباؤ کا شکار تھے۔اس حوالے سے ڈی پی او اسماعیل خان کا کہنا ہے کہ واقعے کا خود ہر…

لاہور: جرمن سفیر کی جہانگیر ترین سے ملاقات

لاہور میں جرمن سفیر الفریڈ گراناس نے استحکام پاکستان پارٹی (آئی پی پی) کے پیٹرن انچیف جہانگیر ترین سے ملاقات کی ہے۔ملاقات میں دونوں ممالک کے درمیان دو طرفہ تعلقات پر گفتگو ہوئی۔ جہانگیر ترین اور جرمن سفیر کے درمیان ہونے والی ملاقات میں…

کے الیکٹرک کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے: حافظ نعیم الرحمٰن

جماعتِ اسلامی کراچی کے امیر حافظ نعیم الرحمٰن کا کہنا ہے کہ کے الیکٹرک کو لائسنس نہیں ملنا چاہیے، کے الیکٹرک کو بغیر معاہدے کے گیس فراہم کی جاتی ہے، جب سستی بجلی موجود ہے تو کے الیکٹرک مہنگی بجلی کیوں بنائے، کے الیکٹرک کا لائسنس منسوخ…

عالمی بینک نے پاکستان کے 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی

عالمی بینک نے پاکستان کو درپیش 6 بڑے مسائل کی نشاندہی کر دی۔عالمی بینک نے پاکستان کے روشن مستقبل کے لیے ممکنہ اصلاحات پر مبنی رپورٹ جاری کر دی جس کے مطابق پاکستان کو ہیومن کیپیٹل کے بحران کا سامنا ہے، دستیاب انسانی وسائل کا کم استعمال…

سندھ پولیس نے قومی کرکٹرز سے بھی رشوت لے لی

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر لکھا ہے کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں رہتے ہیں، زندگی میں پہلی بار کراچی سے ملتان بذریعہ روڈ سفر…

کم عمر ڈرائیورز کیخلاف 2 ہفتوں میں 5 ہزار 8 مقدمات

پنجاب پولیس کی جانب سے صوبے بھر میں کم عمر ڈرائیورز کے خلاف کریک ڈاؤن جاری ہے۔پنجاب پولیس کے ترجمان کے مطابق رواں برس پنجاب میں مجموعی طور پر کم عمر ڈرائیورز کے 99 ہزار 764 چالان جبکہ 7 ہزار 353 مقدمات درج کیے گئے ہیں۔پنجاب پولیس کے…

پی آئی اے کو غیر استعمال جائیداد اور دفاتر فوری واپس کرنے کیلئے خط

سول ایوی ایشن اتھارٹی نے پی آئی اے کو غیر استعمال جائیداد اور دفاتر فوری واپس کرنے کے لیے خط لکھ دیا۔سی اے اے کی جانب سے پی آئی اے کو بھیجے گئے خط کے مطابق سی اے اے کی جو پراپرٹی استعمال میں نہیں وہ واپس کی جائے، اس اقدام سے پی آئی اے…

نئی عمارتوں میں فائر سیفٹی کیلئے قانون سازی کی جائیگی: مرتضیٰ وہاب

میئر کراچی بیرسٹر مرتضیٰ وہاب نے کہا ہے کہ اب جو بھی عمارت بنے گی اس میں فائر سیفٹی لازمی ہونے کے لیے قانون سازی کی جائے گی۔مرتضیٰ وہاب نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ فائر سیفٹی انتہائی اہم ہے، کراچی میں فائر سیفٹی سے متعلق آگاہی کی…

کرکٹرز سے پیسے لینے والے سندھ پولیس کے 4 اہلکار گرفتار

کرکٹرز سے پیسے لینے والے 4 پولیس اہلکاروں کو معطل کر کے گرفتار کر لیا گیا۔ایس ایس پی حیدر رضا کے مطابق آئی جی سندھ کے احکامات پر پولیس اہلکاروں کے خلاف کارروائی عمل میں لائی گئی۔دوسری جانب قومی کرکٹرز سے پیسے لینے کے معاملے پر ڈی آئی جی…

پی ٹی آئی کا انٹرا پارٹی الیکشن جمعے کو کروانے کا فیصلہ

پاکستان تحریک انصاف نے انٹرا پارٹی الیکشن جمعے کو کروانے کا فیصلہ کیا ہے۔کور کمیٹی کے ذرائع کے مطابق  کور کمیٹی نے چیئرمین پی ٹی آئی کی مشاورت سے انٹرا پارٹی الیکشن کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع نے بتایا کہ چیئرمین بلامقابلہ رہیں گے جبکہ باقی…

مجھے بتایا گیا کہ چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کا نکاح دوران عدت ہوا: مفتی سعید

چیئرمین پی ٹی آئی اور ان کی اہلیہ بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کے کیس میں نکاح خواں مفتی سعید نے اپنا بیان قلمبند کرا دیا۔ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کے خلاف غیر شرعی نکاح کیس کی سماعت…

مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت، بلوچستان حکومت نے نوٹس لے لیا

بلوچستان کی نگراں حکومت نے تربت میں سی ٹی ڈی کے مبینہ مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کا نوٹس لے لیا۔ذرائع کے مطابق تربت میں ہونے والے سی ٹی ڈی کے مقابلے میں نوجوان کی ہلاکت کے واقعے کی تحقیقات کا فیصلہ کیا گیا ہے۔سرکاری ذرائع کا کہنا ہے کہ…

الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے: شہباز شریف

سابق وزیرِ اعظم شہباز شریف کا کہنا ہے کہ الیکشن میں بھرپور تیاری کے ساتھ اتریں گے۔لاہور میں مسلم لیگ ن کے صدر شہباز شریف سے پارٹی رہنماؤں اور سابق ارکان قومی اسمبلی نے ملاقات کی۔ملاقات کرنے والوں مین علی پرویز ملک، قاسم نون، مظہر اقبال…

اعظم خان پر جرمانہ ختم کر دیا گیا

پاکستان کرکٹ بورڈ نے اعظم خان پر جرمانہ ختم کر دیا۔ضابطۂ اخلاق کی خلاف ورزی پر اعظم خان پر میچ فیس کا 50 فیصد جرمانہ کیا گیا تھا۔یاد رہے کہ قومی ٹی ٹوئنٹی کپ 2023ء میں اعظم خان نے میچ میں بلے پر فلسطینی پرچم کا اسٹیکر لگایا تھا۔بشکریہ…

سندھ پولیس نے کرکٹرز سے بھی رشوت لے لی

پاکستانی کرکٹر صہیب مقصود اور عامر یامین نے سندھ پولیس پر رشوت لینے کا الزام عائد کیا ہے۔صہیب مقصود نے سوشل میڈیا پر لکھا کہ ہم بہت خوش قسمت ہیں کہ ہم سندھ میں نہیں پنجاب میں رہتے ہیں، زندگی میں پہلی بار کراچی سے ملتان بذریعہ روڈ سفر…

ارشاد رانجھانی قتل کیس: فریقین سے 3 ہفتوں میں جواب طلب

سندھ ہائی کورٹ نے  ارشاد رانجھانی قتل کیس کی اپیل پر فریقین سے 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔ارشاد رانجھانی قتل کیس کے فیصلے کے خلاف اپیل پر سماعت ہوئی۔عدالت نے فریقین سے 3 ہفتوں میں جواب طلب کر لیا۔واضح رہے کہ ارشاد رانجھانی کو 2019ء میں…