مٹیاری موٹروے فنڈز میں کرپشن کی تفتیش کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ
سندھ میں مٹیاری موٹروے فنڈز میں کرپشن کی تفتیش کا دائرہ کار بڑھانے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔اوپن بیئرر چیک سے نکالے گئے سوا دو ارب روپے کی ریکوری کے طریقہ کار پر بھی غور کیا جارہا ہے۔کرپشن کے الزام میں اسسٹنٹ کمشنر نیو سعید آباد منصور عباسی…