پی ٹی آئی آج پہلے سے زیادہ منظم اور مقبول ہے، شاہ محمود قریشی
پی ٹی آئی کے مرکزی رہنما شاہ محمود قریشی کا کہنا ہے کہ آج پارٹی پہلے سے کہیں زیادہ منظم، پختہ اور مقبول ہے۔روات میں جلسے سے خطاب کرتے ہوئے انہوں نے کہا کہ عمران خان کہتے ہیں مت گھبراؤ میں جھکنے والا نہیں، سازش کرکے عمران خان کو آپ سے…