فیفا ورلڈکپ میں ایک اور اپ سیٹ، بلیجیئم کو شکست، مراکش فاتح
فیفا ورلڈکپ 2022 میں ایک اور اپ سیٹ ہوگیا، اس مرتبہ افریقی ٹیم مراکش نے عالمی نمبر دو بیلجیئم کو شکست دے دی۔ قطر کے الثمامہ اسٹیڈیم میں کھیلے گئے اس میچ کے لیے بیلجیئم کو فیورٹ قرار دیا جارہا تھا۔میچ میں بیلجیئم کے کھلاڑیوں نے بھرپور…