جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

کینیڈا کی جانب سے زیر غور انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش، چین پر توجہ مرکوز ہوگی

کینیڈا نے طویل عرصے سے زیر غور اپنی انڈوپیسیفک حکمت عملی پیش کر دی۔غیر ملکی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 2 ارب 60 کروڑ کینیڈین ڈالرز کے اخراجات پر مبنی حکمت عملی میں انڈوپیسیفک خطے میں کینیڈا کی فوجی موجودگی اور سائبر سیکیورٹی کو بڑھانا،…

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ: مردوں میں آرمی، خواتین میں واپڈا کی پہلی پوزیشن

قومی ایتھلیٹیکس چیمپئن شپ کا 50وایں ایڈیشن لاہور میں ختم ہوگیا۔ تین روزہ مقابلوں میں مردوں میں پاکستان آرمی جبکہ خواتین ایونٹ میں واپڈا کی ٹیم فاتح قرار پائی۔پنجاب اسٹیڈیم لاہور میں ایونٹ کے آخری روز اولمپئن جیولن تھرور ارشد ندیم سب کی…

امیت شاہ کے گجرات فسادات میں بی جے پی قیادت کے ملوث ہونے کے بیان پر تشویش ہے، پاکستان

گجرات فسادات سے متعلق بھارتی وزیر داخلہ امیت شاہ کے بیان پر پاکستان نے شدید تشویش کا اظہار کیا ہے۔اسلام آباد سے دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ گجرات مسلم کش فسادات میں بی جے پی قیادت کے براہ راست ملوث ہونے کے بیان پر گہری تشویش ہے۔دفتر خارجہ…

بلدیاتی انتخاب میں تمام سیاسی جماعتوں نے تعاون کیا، چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر

چیف الیکشن کمشنر آزاد کشمیر عبدالرشید کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخاب میں تمام سیاسی جماعتوں نے تعاون کیا، جس کے باعث انتخابات کا پہلا مرحلہ پُر امن انداز میں مکمل ہوگیا۔ چھ سو چودہ بلدیاتی نشستوں پر 2ہزار 7سو 25 امیدوار میدان میں ہیں، جبکہ…

عمران خان کو جیل میں ڈالا جاتا تو وہ رو پڑتے، سعید غنی

وزیر محنت سندھ سعید غنی نے دعویٰ سے کہا ہے کہ چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو جیل میں ڈالا جاتا تو وہ رو پڑتے۔کورنگی کراچی میں جلسے سے خطاب میں سعید غنی نے کہا کہ پیپلز پارٹی شہر قائد میں اپنا میئر لانے جارہی ہے۔پیپلز پارٹی سندھ کے صدر…

انڈونیشیا میں زلزلے سے اموات کی تعداد 321 ہوگئی، امدادی سرگرمیاں جاری

انڈونیشیا میں گزشتہ پیر کو آنے والے زلزلے سے اموات کی تعداد 321 ہوگئی۔حکام کے مطابق عمارتوں کے ملبے کے نیچے سے کچھ اور لاشیں نکالی گئی ہیں، متاثرہ مقامات پر اب بھی امدادی سرگرمیاں جاری ہیں۔یاد رہے کہ انڈونیشیا کے صوبے مغربی جاوا میں پیر…

میں نے سچن ٹنڈولکر کے بلے سے تیز ترین سنچری کی تھی، شاہد آفریدی

پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان شاہد آفریدی کی تھائی لینڈ کے ریسٹورنٹ میں بھارتی کرکٹ مداحوں سے گفتگو ہوئی، شاہد آفریدی نے بھارتی کرکٹ مداحوں کے ساتھ تصاویر بھی بنوائیں۔شاہد آفریدی نے بھارتی مداحوں سے پسندیدہ کرکٹرز پوچھے، بھارتی مداحوں…

بلاول بھٹو کو اب ملک کا وزیراعظم بنوائیں گے، ناصر شاہ

وزیر بلدیات سندھ ناصر حسین شاہ نے پی پی چیئرمین اور وزیر خارجہ بلاول بھٹو زرداری کو ملک کا وزیراعظم بنوانے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔کورنگی میں جلسے سے خطاب میں ناصر حسین شاہ نے کہا کہ بلاول بھٹو زرداری کو اب ملک کا وزیراعظم بنائیں گے۔پیپلز…

مظفرآباد میں پی ٹی آئی کو بلدیاتی الیکشن میں شکست

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹوں کی گنتی کے بعد غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کے مطابق مظفر آباد میں پی ٹی آئی پیچھے نظر آئی۔آزاد کشمیر کے دارالحکومت مظفر آباد میں حکمران جماعت تحریک انصاف کو بلدیاتی…

دیکھنا یہ ہے عمران خان عارف علوی کو مستعفی ہونے کا کب کہتے ہیں، فیصل کریم کنڈی

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما فیصل کریم کنڈی کا کہنا ہے کہ  دیکھنا یہ ہے عمران خان عارف علوی کو مستعفی ہونے کا کب کہتے ہیں۔اپنے بیان میں  فیصل کریم کنڈی نے کہا کہ عمران خان چور دروازے سے اقتدار میں آئے پتلی گلی سے نکل کر بھاگ…

چین میں کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف احتجاج و نعرے بازی، کئی مظاہرین گرفتار

چین میں کورونا کیسز بڑھنے پر کورونا پابندیوں میں اضافے کے خلاف عوام سڑکوں پر نکل آئے، مظاہرین نے کورونا پابندیوں کے خلاف نعرے لگائے اور  پابندیاں ختم کرنے کا مطالبہ کیا، پولیس نے کئی مظاہرین کو گرفتار کرلیا۔بیجنگ اور شنگھائی میں سیکڑوں…

ایشین کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ پاکستان نے جیت لی

پاکستان نے لفظوں کے کھیل میں بھارتیوں کو سبق سکھادیا، نئی دہلی میں ہونے والی ایشین کپ یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان نے بھارت کو ہرا کر ٹائٹل جیت لیا۔دہلی میں ہونے والی یوتھ اسکریبل چیمپئن شپ میں پاکستان کے ہشام ہادی خان ایک مرتبہ…

ملیر میں شکست کھانے والا عمران خان سندھ فتح کرنے کی بات کر رہا ہے، نثار کھوڑو

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) سندھ کے صدر نثار کھوڑو نے کہا ہے کہ جس عمران خان کو ملیر میں شکست دی، وہ سندھ فتح کرنے کی بات کر رہا ہے۔کورنگی جلسے سے خطاب میں نثار کھوڑو نے کہا کہ  عمران کہتے تھے، سندھ کو فتح کروں گا، ہم نے تمھیں ملیر…

آزاد کشمیر بلدیاتی انتخاب: ن لیگ 12 نشستوں کے ساتھ آگے

آزاد کشمیر میں 31 سال بعد بلدیاتی انتخابات کے پہلے مرحلے میں ووٹوں کی گنتی کے بعد غیر حتمی، غیر سرکاری نتائج کا سلسلہ آنا شروع ہوگیا۔غیر حتمی غیر سرکاری نتائج کے مطابق اب تک مسلم لیگ ن 12 نشستوں کے ساتھ پہلے، پیپلز پارٹی 9 نشستوں کے…

بیلجیئم کیخلاف کامیابی کے بعد مراکشی کھلاڑی کی والدہ کیساتھ جذباتی تصویر وائرل

فیفا ورلڈکپ 2022  کے میچ میں بیلجیئم کو شکست دینے کے بعد افریقی ٹیم مراکش کے کھلاڑی کی والدہ کے ساتھ جذباتی انداز میں ملنے کی تصویر وائرل ہوگئی۔قطر میں ہونے والے ورلڈکپ کے میچ میں افریقی ٹیم مراکش نے عالمی نمبر دو بیلجیئم کو شکست دے دی۔…

استعفوں کے اعلان پر خیبرپختونخوا میں اپوزیشن متحرک، ہنگامی اجلاس طلب

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان کے اسمبلیوں سے باہر نکلنے کے اعلان پر خیبر پختونخوا میں اپوزیشن جماعتیں متحرک ہوگئیں، حزب اختلاف نے ہنگامی اجلاس بلالیا۔اپوزیشن لیڈر اکرم درانی کہتے ہیں اجلاس میں وزیراعلیٰ محمود خان…

پنجاب میں عدم اعتماد 3 دن میں فارغ ہوجائے گی، فوادچوہدری

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنمافواد چوہدری نے کہا ہے کہ پنجاب اسمبلی میں اپوزیشن کی تحریک عدم اعتماد 3 دن میں فارغ ہوجائے گی۔میڈیا سے گفتگو میں فواد چوہدری نے کہا کہ عمران خان سندھ کا دورہ کریں گے تو سندھ میں پیپلز پارٹی…

حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں، مصطفیٰ نواز کھوکھر

پاکستان پیپلز پارٹی (پی پی پی) کے رہنما مصطفیٰ نواز کھوکھر کا کہنا ہے کہ حکمران کوئی اور ہیں ہم ہیں خواہ مخواہ اس میں۔اپنے ٹوئٹر پیغام میں مصطفیٰ نواز کھوکھر نے مریم نواز کے کمرے کا دروازہ توڑے جانے، علی وزیر کی بندش، محسن ڈاور پر سفری…

لانگ مارچ پر وفاقی حکومت کے 25 کروڑ روپے لگ گئے

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان کے لانگ مارچ پر وفاقی حکومت کے 25 کروڑ 63 لاکھ روپے لگ گئے۔حکومت کے لانگ مارچ پر 25 کروڑ 63 لاکھ روپے کنٹینر لگانے، فورسز کے اہلکاروں کے کھانے پینے اور آنسو گیس کے شیلز کی خریداری پر…

احسن اقبال کا عمران خان کو منفی سیاست چھوڑ کر اسمبلی آنے کا مشورہ

وفاقی وزیر احسن اقبال نے چیئرمین تحریک انصاف عمران خان کو منفی سیاست چھوڑ کر اسمبلی آنے کا مشورہ دے دیا۔جیو نیوز کے پروگرام نیا پاکستان میں گفتگو کے دوران احسن اقبال نے کہا کہ پی ٹی آئی ایک اور یوٹرن لے، قومی اسملبی میں آئے اور بات…