نئے آرمی چیف کو سونپی جانے والی ’ملاکا اسٹک‘ کیا ہے؟
جنرل سید عاصم منیر کل (29 نومبر 2022ء کو) پاکستان آرمی کے 17 ویں چیف آف آرمی اسٹاف کا عہدہ سنبھالیں گے۔جنرل سید عاصم منیر کمان کی تبدیلی کی تقریب میں فور اسٹار جنرل کے شولڈر رینکس اور کالر میڈل لگا کر شرکت کریں گے۔پروقار عسکری تقریب…