پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی سے یو اے ای جاتے ہوئے ایرانی شہری گرفتار
وفاقی تحقیقاتی ادارے (ایف آئی اے) کے شعبہ امیگریشن نے پاکستانی پاسپورٹ پر کراچی سے متحدہ عرب امارات (یو اے ای) روانگی کےلیے تیار ایرانی شہری کو گرفتار کرلیا۔ ایف آئی اے شعبہ امیگریشن نے کراچی ایئرپورٹ پر کارروائی کرتے ہوئے پاکستانی…