مریم نواز کی وطن واپسی، بھرپور استقبال کا فیصلہ
مسلم لیگ ن نے مریم نواز کی وطن واپسی پر ان کا بھرپور استقبال کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔مسلم لیگ ن کی چیف آرگنائزر مریم نواز کی وطن واپسی کے حوالے سے لاہور میں پارٹی اجلاس ہوا جس میں ن لیگ کے ارکانِ صوبائی اسمبلی شریک ہوئے۔اجلاس میں فیصلہ کیا…