جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی تقرری، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ دفتر پہنچ گئے

پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تقرری کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔چیف الیکشن کمشنر نے نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے اجلاس طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔اجلاس میں…

پاکستان میں مزید صرف 9 کورونا کیسز رپورٹ

پاکستان میں کورونا وائرس کے کیسز کی شرح میں مسلسل کمی جاری ہے، گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران اس موذی وباء نے کسی کی جان نہیں لی۔ ملک کورونا مریضوں کے حوالے سے مرتب کی گئی فہرست میں کافی عرصے سے 53 ویں نمبر پر موجود ہے۔گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران…

ہم سب ملکی سیاسی صورتِحال کے ذمے دار ہیں: شاہد خاقان عباسی

مسلم لیگ ن کے رہنما اور سابق وزیرِ اعظم شاہد خاقان عباسی نے اعتراف کیا ہے کہ ہم سب ملکی سیاسی صورتِ حال کے ذمے دار ہیں۔کوئٹہ پریس کلب میں مسلم لیگ ن کے رہنما شاہد خاقان عباسی نے مفتاح اسماعیل، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور لشکری رئیسانی کے…

مری، آزاد کشمیر، سوات میں برفباری نے سیاحوں کو سحر میں جکڑ لیا

آسمان سے گرتے سفید موتی، چاروں طرف سفیدی، سہانا موسم اور چھٹی کا دن، ملکۂ کوہسار مری، آزاد کشمیر کی نیلم ویلی اور سوات کے سیاحتی مقامات کے حسن نے سیاحوں کو سحر میں جکڑ لیا۔ملکۂ کوہسار مری سمیت ملک کے بالائی علاقوں میں بارش اور برف…

برازیل: صدر نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا

برازیل میں حالیہ حکومت مخالف مظاہروں کے بعد برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے آرمی چیف کو برطرف کر دیا۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ کے مطابق برازیلین صدر لولا ڈی سلوا نے آرمی چیف جولیو سیزر ڈی اروڈا کو بر طرف کر دیا جنہوں نے ایک ماہ قبل ہی…

شاہ سلمان مرکز اور او آئی سی کی افغانستان کیلئے امداد

سعودی عرب کے شاہ سلمان مرکز اور او آئی سی کے تعاون سے افغانستان میں امداد تقسیم کی جائے گی۔سعودی میڈیا کے مطابق افغانستان میں 30 لاکھ ڈالرز کا امدادی سامان تقسیم کیا جائے گا۔سعودی میڈیا کا یہ بھی کہنا ہے کہ اس ضمن میں کابل میں افغان…

نیوزی لینڈ سے ون ڈے کی پہلی پوزیشن چھن گئی

انٹرنیشنل کرکٹ کونسل (آئی سی سی) نے ون ڈے کی نئی رینکنگ جاری کر دی، جس کے مطابق بھارت سے شکست کے بعد نیوزی لینڈ کی پہلی پوزیشن چھن گئی۔آئی سی سی ون ڈے رینکنگ میں انگلینڈ کی ٹیم پہلے نمبر پر پہنچ گئی جبکہ نیوزی لینڈ کی ٹیم دوسرے نمبر پر…

اب طیاروں میں بھی پرتعیش نیند کے مزے

طویل دورانیے کا ہوائی سفر کرنے والے عام مسافروں کے لیے خوشی کی خبر ہے کہ وہ اب ٹرین کی طرح ہوائی جہاز میں بھی اضافی رقم دے کر پُرتعیش بستر حاصل کر سکتے ہیں۔نیوزی لینڈ کی ایئر لائن نے اگلے سال سے طویل فاصلوں کی پروازوں میں اکانومی اور…

مالیاتی بحران، امریکی بینکوں میں بڑے پیمانے میں برطرفیوں کی تیاری

عالمی مالیاتی بحران میں شدت کی وجہ سے امریکی بینکوں نے بڑے پیمانے میں برطرفیوں کی تیاری شروع کر دی۔غیر ملکی خبر رساں ادارے کے مطابق انویسٹمنٹ بینکوں کے ریونیو میں کمی اور لاگت کم کرنے کے دباؤ کے باعث امریکی بینکنگ سیکٹر میں لاکھوں…

کراچی: صبح سویرے سی ویو پر خواتین کی موٹر بائیک ریلی

کراچی میں آج صبح سویرے سی ویو کے مقام پر خواتین کی موٹر بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔منتظمین کا کہنا ہے کہ خواتین کی موٹر بائیک ریلی میں 400 سے زائد بائیکرز نے حصہ لیا۔منتظمین کے مطابق موٹر بائیک ریلی کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا…

کراچی: اورنگی میں ہوئے پُراسرار دھماکے کی وجہ سامنے آ گئی

کراچی کے علاقے اورنگی ٹاؤن نمبر 1 میں ہونے والے پُراسرار دھماکے کی وجہ سامنے آ گئی۔پولیس نے دھماکے کی وجہ بتاتے ہوئے کہا ہے کہ نشے کے عادی افراد بڑے بلب میں آئس کا نشہ کر رہے تھے کہ اس دوران بلب پھٹ گیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ بلب کے ٹکڑے…

بھارت: 70 سالہ استاد پر 2 خواتین پولیس اہلکاروں کا لاٹھی چارج

بھارت کی ریاست بہار میں 2 خواتین پولیس اہلکاروں نے اسکول میں پڑھانے والے 70 سالہ استاد کو سڑک پر تشدد کا نشانہ بنا ڈالا۔بھارتی میڈیا کے مطابق 70 سالہ استاد نیول کشور پانڈے 40 سال سے پرائیوٹ اسکول میں بچوں کو پڑھا رہے ہیں۔رپورٹس کے مطابق…

باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلا توڑ دیا، اسماعیل راہو

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما اور وزیر جامعات اسماعیل راہو کا کہنا ہے کہ سندھ کے باشعور لوگوں نے تیر پر ٹھپہ لگا کر بلے کو توڑ دیا۔اپنے بیان میں ان کا کہنا ہے کہ بلدیاتی انتخابات میں تحریک انصاف کی شکست عمران خان کی مقبولیت میں کمی کی…

پنجاب کا نگراں وزیراعلیٰ کون، فیصلہ آج ہوگا

پنجاب میں نگراں سیٹ اپ کیلئے سیاسی کشمکش کا سلسلہ جاری ہے، الیکشن کمیشن نگراں وزیراعلیٰ لگانے کیلئے آج فیصلہ کرے گا۔چیف الیکشن کمشنر نے نگران وزیراعلیٰ کی تعیناتی کیلئے اہم اجلاس طلب کرلیا جس میں احمد نواز سکھیرا، نوید اکرم چیمہ، محسن…

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی

قومی کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر شاہین شاہ آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کرلی۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر فاسٹ بولر نے حرم شریف سے اپنے مداحوں کے لیے احرام باندھے تصویر شیئر کی جس کے کیپشن میں ’الحمد اللّٰہ‘ لکھا۔واضح رہے کہ گزشتہ دنوں…

حیدرآباد میئر، ڈپٹی میئر اور 7 چیئرمین پی پی سے ہونگے

سندھ کے دوسرے بڑے شہر حیدرآباد میں پاکستان پیپلز پارٹی نے 160 نشستوں میں سے 94 نشستیں جیتی ہیں،  میئر، ڈپٹی میئر اور 7 ٹاؤنز میونسپل کارپوریشن کے چیئرمین وائس چیئرمین سب پیپلز پارٹی سے ہونگے۔پاکستان تحریک انصاف نے حیدرآباد میں 39…

دادو، گورکھ ہل اسٹیشن پر ہلکی برفباری

سندھ کا مری کہلائے جانے والے گورکھ ہل اسٹیشن پر ہلکی برف باری کے بعد موسم دلفریب ہوگیا ہے۔ہلکی برفباری اور  تیز ہواؤں کی وجہ سے گورکھ ہل اسٹیشن اور اطراف میں سردی کی شدت میں بھی اضافہ ہوا ہے۔انچارج گورکھ ہل اسٹیشن جمن جمالی کا کہنا ہے…

’شوگر ملز کی مانیٹرنگ موثر انداز میں کی جائے‘

چیئرمین ایف بی آر عاصم احمد نے لارج ٹیکس پیئر آفس کراچی کا دورہ کیا جہاں انہیں تیسری سہ ماہی کیلئے مقرر کردہ بجٹ اہداف حاصل کرنے کیلئے ہرممکن اقدامات کی ہدایت کی گئی، حکم دیا کہ شوگر ملز کی مانیٹرنگ موثر انداز میں کی جائے تاکہ ریونیو کا…

کھانوں کے درمیان طویل وقفہ وزن کم نہیں کرتا، تحقیق

امریکی ماہرین کی ایک تازہ تحقیق سے معلوم ہوا ہے کہ وزن کم کرنے کے شوقین افراد کی جانب سے ایک سے دوسری غذا میں طویل وقفہ دینے یا پھر تاخیر سے کھانا کھانے سے وزن کم نہیں ہوتا۔ زائد الوزن کے حامل افراد عام طور پر ناشتے سے دوپہر کے کھانے اور…

مریم نواز کا پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ تبدیل ہوا ہے، رانا ثناء

وفاقی وزیر داخلہ رانا ثناء اللّٰہ نے کہا ہے کہ مریم نواز کا پاکستان واپسی کا پروگرام کچھ تبدیل ہوا ہے۔لندن میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے رانا ثناء اللّٰہ نے کہا کہ مریم نواز 27 جنوری کو لندن سے دبئی جائیں گی اور دبئی سے 28 جنوری کو…