جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

عمران خان پہلے بھی کئی لوگ مائنس کرنا چاہتے تھے: اسلم اقبال

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما میاں اسلم اقبال کا کہنا ہے کہ عمران خان کو اب نہیں، پہلے بھی کئی لوگ مائنس کرنا چاہتے تھے۔لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے اسلم اقبال نے کہا کہ نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کے لیے ہم نے جو نام دیے…

گھوٹکی: کوئی خاتون کی آواز پر، کوئی امداد یا سستا مویشی لینے گیا، اغواء ہو گیا

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے میں پولیس کا آپریشن جاری ہے جس کے دوران کئی مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا ہے۔پولیس کے ڈاکوؤں کے خلاف ٹارگٹڈ آپریشن کے دوران 2 ملزمان زخمی ہوئے ہیں۔مغویوں میں سے کسی کو سیلاب سے تباہ گھر بنانے کے لیے…

کیلیفورنیا: پارک میں فائرنگ، درجن سے زائد افراد ہلاک

امریکی ریاست کیلیفورنیا کے مانیٹری پارک میں فائرنگ سے ایک درجن سے زائد افراد ہلاک ہو گئے۔بین الاقوامی میڈیا کی رپورٹ میں عینی شاہدین کا حوالہ دیتے ہوئے بتایا گیا ہے کہ فائرنگ رات 10 بجے کے بعد گاروی ایونیو کے ایک ڈانس اسٹوڈیو میں ہوئی۔ …

غلام محمود ڈوگر کی معطلی کیخلاف اپیل سماعت کیلئے مقرر

سپریم کورٹ آف پاکستان نے سی سی پی او لاہور غلام محمود ڈوگر کی معطلی کے خلاف اپیل سماعت کے لیے مقرر کر دی۔جسٹس اعجازالاحسن کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ 25 جنوری کو سماعت کرے گا۔جسٹس منیب اختر اور جسٹس مظاہر علی اکبر نقوی بینچ کا حصہ ہوں گے۔…

خیبر: کنویں سے بچے کی لاش نکالنے کیلئے 7 ویں روز بھی مشینری سے کھدائی

صوبۂ خیبر پختون خوا میں کنویں میں گرنے والے بچے کی لاش نکالنے کے لیے 7 ویں روز بھی مشینری سے کھدائی جاری ہے۔ذرائع کے مطابق خیبر پختون خوا کے ضلع خیبر کی تحصیل باڑہ کے گاؤں عالم گودر میں کنویں میں گر کر جاں بحق ہونے والے بچے کی لاش کو…

عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کا فنڈ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا: مریم اورنگزیب

وفاقی وزیرِ اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ عمران خان نے شوکت خانم اسپتال کے 3 ملین ڈالرز ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگانے کا اعتراف کر لیا۔ایک بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ لاکھوں ڈالرز کا خیراتی پیسہ ہاؤسنگ سوسائٹی میں لگاتے ہوئے شوکت…

ایم پی اے حنیف اعوان، ایم این اے ملک جمیل کی ن لیگ میں واپسی

گجرات سے سابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان اور ایم این اے ملک جمیل مسلم لیگ ن  میں واپس آ گئے ہیں۔یہ بات مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما عطاء اللّٰہ تارڑ نے اپنے بیان کے ذریعے بتائی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ سابق ایم پی اے ملک حنیف اعوان اور ایم این اے…

کیا نواز شریف بار بار قربانی دیتے رہیں؟ جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف کا کہنا ہے کہ کیا نواز شریف بار بار قربانی دیتے رہیں گے، انہوں نے ذات کی تکلیفیں بھلا کر آگے بڑھنے کی بات کی ہے۔ لاہور میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ نواز شریف نے گارنٹی نہیں لی اور نہ آج…

عوام کے حقوق کیلئے سڑکوں پر آکر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا، خالد مقبول

متحدہ قومی موومنٹ (ایم کیو ایم) پاکستان نے سڑکوں پر آنے کا فیصلہ کرلیا۔حیدر آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کنوینر ایم کیو ایم پاکستان ڈاکٹر خالد مقبول صدیقی نے کہا کہ عوام کے حقوق کے لیے سڑکوں پر آکر جدوجہد کرنے کا فیصلہ کیا ہے، عوام…

غلام محمود ڈوگر کو جے آئی ٹی سے نکالنا لازم تھا: میاں داؤد ایڈووکیٹ

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کے ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ کا کہنا ہے کہ غلام محمود ڈوگر کو جے آئی ٹی سے نکالنا لازم تھا۔ملزم نوید کے وکیل میاں داؤد ایڈووکیٹ نے واقعے کی تحقیقات کرنے…

عمران خان پر حملے کی تحقیقات: جے آئی ٹی کے ارکان تبدیل

پاکستان تحریکِ انصاف (پی ٹی آئی) کے چیئرمین عمران خان پر قاتلانہ حملے کی تحقیقات کرنے والی جے آئی ٹی کے ارکان کو تبدیل کر دیا گیا۔غلام محمود ڈوگر کی سربراہی میں نئے جے آئی ٹی ارکان کی تقرری کا نوٹیفکیشن جاری کر دیا گیا۔نوٹیفکیشن کے…

پاکستان اس لیے نہیں بنایا کہ غربت میں زندگی گزاریں: مفتاح اسماعیل

سابق وزیرِ خزانہ اور مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل کا کہنا ہے کہ پاکستان اس لیے نہیں بنایا تھا کہ لوگ غربت میں زندگی گزاریں۔کوئٹہ پریس کلب میں مسلم لیگ ن کے رہنما مفتاح اسماعیل نے شاہد خاقان عباسی، مصطفیٰ نواز کھوکھر اور لشکری…

پشاور: پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا

صوبۂ خیبر پختون خوا کے دارالخلافہ پشاور میں تھانہ بڈھ بیر کی حدود میں پولیس کی گاڑی کے قریب دھماکا ہوا ہے۔ پولیس کے مطابق دھماکا شیخان پولیس چوکی کے انچارج کی گاڑی کے قریب ہوا ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ مذکورہ بم دھماکا ریموٹ کنٹرول سے کیا…

پنجاب کیلیفورنیا کو ’سسٹر صوبہ‘ قرار دینا تعلقات بڑھانے کا باعث ہو گا: پرویز الہٰی

پنجاب کے وزیرِ اعلیٰ چوہدری پرویز الہٰی کا کہنا ہے کہ پنجاب اور کیلیفورنیا کو ’سسٹرصوبہ‘ قرار دینا تجارتی اورمعاشی تعلقات بڑھانے کا باعث ہو گا۔وزیرِ اعلیٰ پنجاب چوہدری پرویز الہٰی نے پاکستانی نژاد امریکی بزنس مین اور ڈیموکریٹ رہنما طاہر…

نگراں وزیرِ اعلیٰ پنجاب کی تقرری، چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ دفتر پہنچ گئے

پنجاب کے نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تقرری کے لیے چیف الیکشن کمشنر سکندر سلطان راجہ الیکشن کمیشن پہنچ گئے۔چیف الیکشن کمشنر نے نگراں وزیرِ اعلیٰ کی تعیناتی کے لیے اجلاس طلب کیا ہے۔الیکشن کمیشن کا اعلیٰ سطح کا اجلاس آج شام 6 بجے ہو گا۔اجلاس میں…

خیبرپختونخوا: نگراں کابینہ کیلئے غور شروع

خیبر پختون خوا کے نگراں وزیرِ اعلیٰ محمد اعظم خان کے منصب سنبھالنے کے بعد  کابینہ کے لیے غور شروع ہو گیا۔ ذرائع کے مطابق سابق بیوروکریٹس، سابق ججز اور سوشل سیکٹر سمیت متعدد افراد کے ناموں کی فہرست تیار کر لی گئی ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ…

گھوٹکی: کچے میں آپریشن، 4 مغوی بازیاب

سندھ کے ضلع گھوٹکی میں کچے کے علاقے کھمبڑا سے 4 مغویوں کو بازیاب کرا لیا گیا۔لودھراں سے تعلق رکھنے والے چاروں افراد منی ٹرک خریدنے کچے کے علاقے آئے تھے۔گزشتہ روز بڑی تعداد میں شہریوں کے یرغمال بنائے جانے کی اطلاعات پر اوباڑو میں کچے…

کم عمر ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما شہروز کاشف پھٹ پڑے

پاکستان کے کم عمر ریکارڈ ہولڈر کوہ پیما شہروز کاشف مایوسی میں پھٹ پڑے۔’جیو نیوز‘ سے گفتگو کرتے ہوئے شہروز کاشف نے کہا ہے کہ دکھ کے ساتھ یہ لفظ استعمال کر رہا ہوں کہ پاکستان میں اسپورٹس مین ذلیل ہوتا ہے، سرپرستی کرنے کے حوالے سے مجھے…

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز کا کراچی بندرگاہ کا دورہ

ایرانی بحریہ کے جہازوں اور آبدوز نے کراچی بندرگاہ کا دورہ کیا ہے۔ترجمان پاک بحریہ کے مطابق ایرانی بحری جہازوں اور آبدوز کی کراچی بندرگاہ آمد پر پاک بحریہ کے اعلیٰ حکّام اور ایرانی سفارتی عملے نے ان کا استقبال کیا گیا۔پاک بحریہ کے ترجمان…

سوئیڈن میں قرآن پاک کی بے حرمتی، وزیرِ اعظم کی مذمت

وزیرِ اعظم شہباز شریف نے سوئیڈن میں قرآنِ پاک کی بے حرمتی کے گھناؤنے واقعے کی مذمت کی ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے بیان میں وزیرِ اعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ سوئیڈن میں قرآن پاک کی بےحرمتی کے گھناؤنے واقعے کی پُرزور…