اتوار 29؍جمادی الثانی 1444ھ22؍جنوری 2023ء

کراچی: صبح سویرے سی ویو پر خواتین کی موٹر بائیک ریلی

کراچی میں آج صبح سویرے سی ویو کے مقام پر خواتین کی موٹر بائیک ریلی کا انعقاد کیا گیا۔

منتظمین کا کہنا ہے کہ خواتین کی موٹر بائیک ریلی میں 400 سے زائد بائیکرز نے حصہ لیا۔

منتظمین کے مطابق موٹر بائیک ریلی کا مقصد خواتین کو خود مختار بنانا ہے۔

خواتین کی موٹر بائیک ریلی کا روٹ سی وی یو سے دو دریا تک تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.