امریکا: کتے سے حادثاتی طور پر گولی چل گئی، شہری ہلاک
امریکا میں پالتو کتے نے شہری کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، پولیس کے مطابق کتا حادثاتی طور پر بندوق پر چڑھا جس سے گولی چل گئی۔ریاست کینساس میں متاثرہ شخص گاڑی کی اگلی مسافر سیٹ پر بیٹھا ہوا تھا جبکہ کتا پچھلی سیٹ پر تھا جہاں بندوق بھی رکھی…