الیکٹرانک پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا
وزارت داخلہ نے الیکٹرانک پاسپورٹ (ای۔پاسپورٹ) کی فیس کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ای۔پاسپورٹ صرف دارالحکومت اسلام آباد سے جاری کیے جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق 5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے جبکہ ارجنٹ…