جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Tag

Jang

پنجاب، شدید دھند کے باعث متعدد موٹرویز بند

پنجاب کے میدانی علاقوں میں شدید دھند کی وجہ سے حد نگاہ متاثر ہوگئی ہے جس کے باعث متعدد موٹرویز کو بند کردیا گیا ہے۔لاہور اسلام آباد موٹروے ایم 2 ٹھوکر نیاز بیگ سے کوٹ مومن تک اور پنڈی بھٹیاں فیصل آباد موٹروے ایم 3 جڑانوالہ سے فیض پورتک…

ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر حملہ، علی زیدی کی CCTV سامنے آگئی

کراچی میں ڈی سی کیماڑی کے دفتر پر مبینہ حملے کی سی سی ٹی وی کیمرے کی فوٹیج سامنے آگئی، فوٹیج میں پی ٹی آئی رہنما علی زیدی اور کارکنان ڈی سی آفس کی دیوار پھلانگتے نظر آئے، ڈی سی آفس میں ہنگامہ آرائی کے خلاف مقدمہ پی ٹی آئی رہنماؤں کے…

صدر علوی کی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات

صدر مملکت عارف علوی نے چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان سے چند گھنٹوں میں دوسری ملاقات کی ہے۔دونوں رہنماؤں نے ملکی سیاسی صورتِ حال پر تبادلہ خیال کیا۔ملاقات میں پنجاب اور خیبر پختون خوا کے گورنرز کی طرف سے الیکشن کی تاریخ نہ دینے پر تشویش…

اِی سی پی کا پنجاب، کے پی میں پولنگ کی تاریخ کیلئے خط

الیکشن کمیشن نے پنجاب اور خیبرپختونخوا کے گورنرز کو خط لکھ کر پولنگ کی تاریخ مقرر کرنے کی ہدایت کردی۔الیکشن کمیشن نے اپنے خط میں لکھا کہ گورنر پنجاب 9 سے 13 اپریل اور گورنر کے پی 15 سے 17 اپریل کے درمیان پولنگ کی تاریخ مقرر کریں۔چیف…

نیپال میں 5.4 شدت کا زلزلہ

نیپال میں 5.4 شدت کے زلزلے کے شدید جھٹکے محسوس کیے گئے۔ذرائع کے مطابق زلزلے کے جھٹکے بھارتی دارالحکومت نئی دہلی میں بھی محسوس کئےگئے ہیں۔ زلزلے کا مرکز پڑوسی ملک نیپال کے دارالحکومت کھٹمنڈو سے 300 کلومیٹر جب کہ ضلع جملا کے شمال مغرب میں…

ڈالر پر کیپ لگانا الٹا گلے پڑ گیا

چیئرمین ایکسچینج کمپنیز ایسوسی ایشن ملک بوستان کا کہنا ہے کہ کیپ اس لیے لگایا تھا تاکہ ڈالر کا ریٹ نہ بڑھے، مگر ڈالر پر کیپ لگانا الٹے گلے پڑ گیا۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کے ساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے چیئرمین ایکسچینج…

مسائل و مشکلات کی وجہ عمران خان ہیں، شاہد خاقان

سابق وزیراعظم اور مسلم لیگ ن کے سینئر رہنما شاہد خاقان عباسی کا کہنا ہے کہ آج جو مسائل اور مشکلات ہیں ان کی وجہ عمران خان ہیں، وہ ملک کے حالات تباہ کرکے گئے ہیں۔جیو نیوز کے پروگرام ’’آج شاہ زیب خانزادہ کےساتھ‘‘ میں گفتگو کرتے ہوئے شاہد…

عمران خان کی آواز سے خوف ظاہر ہورہا تھا، خواجہ آصف

وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے استفسار کیا ہے کہ عمران خان کا بت جنہوں نے تراشا وہ قوم کو جواب کیوں نہیں دیتے؟جیو نیوز کے پروگرام آج شاہزیب خانزادہ کے ساتھ میں گفتگو کرتے ہوئے خواجہ آصف نے کہا کہ آج عمران خان کی آواز سے خوف ظاہر ہو رہا…

فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا گیا

الیکشن کمیشن ارکان اور ان کے خاندانوں کو دھمکیاں دینے کے مقدمے میں مقامی عدالت نے فواد چوہدری کا 2 روزہ جسمانی ریمانڈ منظور کرلیا ہے۔ڈیوٹی مجسٹریٹ نویدخان نے 2 صفحات پر مشتمل محفوظ فیصلہ سنایا، فیصلے میں کہا گیا ہے کہ فواد چوہدری کو 27…

کراچی پولیس کو مطلوب لیاری گینگ وار کا اہم ملزم گرفتار

کراچی میں ٹارگٹ کلنگ، اغواء برائے تاوان، بھتہ، فائرنگ اور دیگر مجرمانہ سرگرمیوں میں ملوث لیاری گینگ وار کے ایک اہم ملزم کو پولیس نے گرفتار کر لیا ہے۔پولیس ذرائع کے مطابق ملزم اویس بلوچ ولد اسماعیل، سنگھو لائن کا رہائشی اور گینگ وار سرغنہ…

اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا، اعجاز شاہ کا انکشاف

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر بریگیڈیئر (ر) اعجاز شاہ نے انکشاف کیا ہے کہ انہوں نے اسمبلیاں تحلیل نہ کرنے کا مشورہ دیا تھا۔عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیف الیکشن…

سائمن والٹرز اسرائیل میں نئے برطانوی سفیر کا عہدہ سنبھالیں گے

برطانیہ نے سائمن والٹرز کو اسرائیل میں نئے سفیر کیلئے منتخب کرلیا، موجودہ سفیر نیل ویگان کو دوسرے ملک تعینات کیا جائے گا۔نیل ویگان نے ٹوئٹ کرتے ہوئے کہا کہ مجھے خوشی ہے (اور تھوڑا سا دکھ ہے) کہ سائمن والٹرز رواں موسم گرما کے دوران…

نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ ناظرین میں مقبول، یو اے ای اور لبنان میں نمبر ون

نیٹ فلکس سیریز ’فوضیٰ‘ متحدہ عرب امارات اور لبنان سمیت کئی عرب ممالک میں سب سے زیادہ دیکھی جانے والی سیریز بن گئی۔حال ہی میں فوضیٰ کا سیزن 4 شروع ہوا ہے، لبنان اور یو اے ای میں یہ سیزن نمبر ون پر ہے۔فوضیٰ 4 سب سے زیادہ دیکھے گئے پروگرامز…

عمران خان اور پرویز الہٰی کا ٹیلیفونک رابطہ، سیاسی صورتحال پر مشاورت

چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان اور چوہدری پرویز الہٰی کے درمیان ٹیلیفونک رابطہ ہوا ہے۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم…

سردیوں میں ہارٹ اٹیک کا خطرہ زیادہ ہوتا ہے، ماہرین

سردیوں میں یوں تو صحت کے حوالے سے متعدد پیچیدگیاں پیدا ہوتی ہیں جیسے عمومی طور پر نزلہ زکام، گلے کی تکلیف، فلو اور دیگر موسمی بیماریاں وغیرہ، لیکن اس میں سب سے اہم اور خطرناک معاملہ امراض قلب ہے۔ دراصل درجہ حرارت کے گرتے ہی خون کی…

خیبر پختونخوا میں نیا سیاسی بحران پیدا ہوگیا، ذرائع

خیبر پختونخوا میں نیا سیاسی بحران پیدا ہوگیا، سابق وزیراعلیٰ محمود خان نے نگراں صوبائی کابینہ کی تشکیل کے مشاورتی عمل کا بائیکاٹ کردیا۔ذرائع کے مطابق گورنر خیبر پختونخوا غلام علی اور نگراں وزیر اعلیٰ اعظم خان نے نگراں کابینہ کےلیے مشاورت…

الیکٹرانک پاسپورٹ کی فیس کا اعلان کردیا گیا

وزارت داخلہ نے الیکٹرانک پاسپورٹ (ای۔پاسپورٹ) کی فیس کا اعلان کردیا ہے۔اعلامیے کے مطابق ای۔پاسپورٹ صرف دارالحکومت اسلام آباد سے جاری کیے جائیں گے۔اعلامیے کے مطابق 5 سالہ میعاد کے 36 صفحات کے عام پاسپورٹ کی فیس 9 ہزار روپے جبکہ ارجنٹ…

فواد چوہدری کو پمز اسپتال کے ڈاکٹروں نے تندرست قرار دیدیا

پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے مرکزی رہنما فواد چوہدری کا پاکستان انسٹیٹیوٹ آف میڈیکل سائنسز (پمز) اسلام آباد میں طبی معائنہ کیا گیا۔ذرائع کے مطابق پمز اسپتال کے ڈاکٹرز نے فواد چوہدری کو تندرست قرار دے دیا۔لاہور ہائیکورٹ میں فواد…

شنگھائی تعاون تنظیم اجلاس: بھارتی دعوت پر دفتر خارجہ کل ردعمل دے گا

بھارت کی جانب سے شنگھائی تعاون تنظیم کے اجلاس میں پاکستان کو شرکت کی دعوت کے معاملہ پر دفتر خارجہ کل اپنا ردعمل جاری کرے گا۔ اسلام آباد سے ذرائع کے مطابق دفتر خارجہ میں بھارتی دعوت پر غور کر لیا گیا ہے۔ ذرائع کا کہنا ہے کہ دفتر خارجہ…

آپ نے الیکشن کرانے ہیں یا پرچے کاٹنے ہیں؟ شیخ رشید کا چیف الیکشن کمشنر سے سوال

عوامی مسلم لیگ کے سربراہ اور سابق وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید نے چیف الیکشن کمشنر سے سوال پوچھ لیا۔چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ فواد چوہدری نے کسی کو منشی کہہ دیا تو کون سا جرم کردیا۔جیو…