Browsing Category
Urdunews
عبرانی انجیل کا ایک ہزار برس پرانا مخطوطہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں نیلام
انجیل کا عبرانی زبان میں تحریر شدہ ایک ہزار برس پرانا مخطوطہ 3 کروڑ 81 لاکھ ڈالر میں نیلام ہوگیا۔یہ کسی بھی نیلامی میں فروخت ہونے والی کتاب کی سب سے زائد قیمت ہے۔’امریکن فرینڈز آف دی میوزیم آف دی جیوش پیپل این جی او‘ نے انجیل کا قدیم…
باجوڑ: سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں میں فائرنگ، ایک دہشتگرد ہلاک، سپاہی شہید
باجوڑ کے علاقے لوئی سم میں سیکیورٹی فورسز اور دہشتگردوں کے درمیان فائرنگ کا تبادلے میں ایک دہشتگرد ہلاک جبکہ سپاہی شہید ہوگیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق فورسز نے دہشتگردوں کے ٹھکانے کا پتا لگایا اور ایک دہشتگرد کو جہنم واصل کر دیا۔شدید…
ملک میں ایک تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ گئی
ملک میں آج سونے کی فی تولہ قیمت میں اضافہ ہوگیا۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق فی تولہ سونے کی قیمت 500 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 33 پزار 600 روپے ہے۔ اسی طرح 10 گرام سونے کا بھاؤ 428 روپے اضافے سے 2 لاکھ 274 روپے ہے۔ایسوسی…
’اب کوئی کسر رہ گئی ہے؟‘ پی ٹی آئی چھوڑنے کے سوال پر ظہیر الدین خان کا جواب
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سابق ایم پی اے ظہیر الدین خان نے عمران خان اور پی ٹی آئی کو چھوڑنے کے سوال پر کہا کہ کیوں نہیں چھوڑیں گے، اب کوئی کسر رہ گئی ہے؟ملتان میں میڈیا سے گفتگو کے دوران صحافی نے سوال کیا کہ آپ نے پریس کانفرنس…
پشاور ہائی کورٹ کا 3 ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم
پشاور ہائی کورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار افراد کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔پشاور ہائیکورٹ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتار ملزمان کی درخواستوں پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔عدالت عالیہ نے 3 ایم پی او کے تحت گرفتاری کے خلاف درخواستیں منظور کرتے…
مونس الہٰی کو ایف آئی اے نے 22 مئی کو طلب کرلیا
وفاقی تحقیقاتی ادارے ایف آئی اے نے سابق رکن قومی اسمبلی مونس الہٰی کو 22 مئی کو طلب کرلیا۔ایف آئی اے کے مطابق منی لانڈرنگ کیس کی تحقیقات کےلیے مونس الہٰی کو طلب کیا گیا ہے۔حکام کا کہنا تھا کہ فنانشل مانیٹرنگ یونٹ کی رپورٹس پر مونس…
آئی جی اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا
انسپکٹر جنرل (آئی جی) اسلام آباد اور ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد کے درمیان تنازع شدت اختیار کرگیا، شکوے عدالت تک پہنچ گئے۔آئی جی اسلام آباد کی ہدایت پر ایڈووکیٹ جنرل کے ساتھ منسلک اہلکاروں کو واپس بلا لیا گیا۔ایڈووکیٹ جنرل اسلام آباد…
ملک امین اسلم کا پاکستان تحریک انصاف چھوڑنے کا اعلان
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے رہنما ملک امین اسلم نے پارٹی چھوڑنے کا اعلان کر دیا۔ملک امین اسلم کا کہنا ہے کہ 9 مئی کے واقعات نے مجھ جیسے لوگوں کو حیران کر دیا اور دھچکا دیا۔انہوں نے کہا کہ 9 مئی کو پارٹی کارکنوں نے قانون ہاتھ میں…
راولپنڈی: پی ٹی آئی کے پُرتشدد مظاہروں میں پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آگئی
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے پُرتشدد مظاہروں میں پولیس کی غفلت اور لاپرواہی سامنے آ گئی۔راولپنڈی کے تھانہ نیو ٹاؤن پولیس نے انسپکٹر انویسٹی گیشن سرکل پر مقدمہ درج کر لیا۔پولیس انسپکٹر پر مقدمہ دفعہ 155 سی اور 155 ڈی کے تحت درج کیا…
تمہاری فسطائیت، ملک پر حملہ آور ہونے پر بندوبست کیا جا رہا ہے، مریم اورنگزیب
وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب نے عمران خان کے بیان پر ردعمل دیتے ہوئے کہا ہے کہ تمہاری فسطائیت، ملک دشمنی اور ملک پر حملہ آور ہونے کا بندوبست کیا جا رہا ہے۔سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر جاری کیے گئے بیان میں مریم اورنگزیب نے کہا کہ…
قوم کو بد معاشوں نے قبضے میں لے رکھا ہے، عمران خان
تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ قوم کو بدمعاشوں، مجرموں اور اخلاقیات سے عاری نااہلوں نے قبضے میں لے رکھا ہے۔سوشل میڈیا پر عمران خان نے لکھا کہ مہنگائی اور بے روزگاری ہے اور ملک بدترین معاشی بحران میں ڈوب رہا…
زمان پارک میں پناہ لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کرنے کا الٹی میٹم ختم
زمان پارک میں پناہ لیے ملزمان کو پولیس کے حوالے کرنے کا الٹی میٹم ختم ہوگیا، لاہور میں پولیس کی بھاری نفری زمان پارک کے چاروں اطراف موجود ہے، لاہور پولیس کے مطابق زمان پارک جانے والے راستے مکمل بند ہیں۔ذرائع کے مطابق آئی جی پنجاب اور سی…
ایران کیساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دینگے : وزیرِ اعظم شہبازشریف
وزیرِ اعظم شہبازشریف کا کہنا ہے کہ آج ایرانی صدر کے ساتھ بہت مفید اور مثبت گفتگو ہوئی، ایران کے ساتھ فری ٹریڈ کو جلد حتمی شکل دیں گے۔پشین میں پاک ایران بارڈر پر مشترکہ مارکیٹ کے افتتاح کے موقع پر وزیرِ اعظم شہبازشریف نے خطاب کرتے ہوئے…
خبردار، واٹس ایپ خفیہ طور پر آپکی نجی گفتگو سُن رہا ہے
دنیا بھر میں سب سے زیادہ استعمال کی جانے والی پیغام رساں ایپلیکیشن، میٹا کی ملکیت، واٹس ایپ سے متعلق انکشاف ہوا ہے کہ یہ ایپ خفیہ طور پر اپنے صارفین کی نجی گفتگو سُن رہی ہے۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس میں دعویٰ کیا گیا ہے کہ واٹس ایپ خفیہ طور…
جی ایچ کیو حملے کے مزید 15 ملزمان کی شناخت
راولپنڈی میں پُرتشدد مظاہروں کے دوران جی ایچ کیو پر ہونے والے حملے کے کیس میں اہم پیش رفت ہوئی ہے، نعرے بازی اور جی ایچ کیو گیٹ پر حملے کے مزید 15 ملزمان کی شناخت کر لی گئی۔پولیس ذرائع کے مطابق شرپسندوں کی گرفتاریوں کے لیے چھاپے مارے جا…
سوات: اسکول وین پر فائرنگ، تحقیقاتی کمیٹی قائم
سوات میں اسکول وین پر فائرنگ کی تحقیقات کے لیے 2 رکنی کمیٹی قائم کر دی گئی۔محکمۂ داخلہ کے اعلامیے کے مطابق کمیٹی میں ایڈیشنل سیکریٹری داخلہ اور ڈی آئی جی انویسٹی گیشن شامل ہیں۔اعلامیے میں محکمۂ داخلہ کا کہنا ہے کہ اس کمیٹی کو 4 روز…
انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا
انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے۔انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا ہوا ہے جس کی…
پشین: وزیرِ اعظم اور ایرانی صدر نے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا
وزیرِاعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی نے ردیگ پشین کے مقام پر بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کر دیا۔وزیرِ اعظم شہباز شریف نے آج پاک ایران سرحد کا دورہ کیا ہے جہاں انہوں نے ایرانی صدر کے ساتھ بارڈر مارکیٹ کا افتتاح کیا ہے۔اس موقع پر…
جناح ہاؤس لاہور حملہ، موقع پر موجود خواتین کی فہرست تیار
9مئی کو جناح ہاؤس لاہور پر حملے کے دوران ہاؤس کے اندر اور باہر موجود خواتین کی فہرست تیار کر لی گئی۔حکومتی ذرائع کے مطابق پولیس نے 3 سو سے زائد خواتین کی فہرست تیار کر لی ہے، خواتین کی فہرست ٹیکنیکل اور انٹیلیجنس ذرائع کی مدد سے تیار کی…
سرفراز احمد کی وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات
پاکستان کرکٹ ٹیم کے سابق کپتان سرفراز احمد نے وزیراعلیٰ سندھ کے معاون خصوصی ارباب لطف اللہ سے ملاقات کی ہے۔اس موقع پر ارباب لطف اللہ نے کہا کہ سرفراز احمد اکیڈمی کو جدید سہولتوں سے آراستہ کریں گے۔انہوں نے کہا کہ سرفراز احمد قومی ہیرو…