جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

متحدہ عرب امارات کے اعلیٰ سطحی وفد کی کراچی آمد

پاکستان میں سرمایہ کاری کے لیے بات چیت کرنے متحدہ عرب امارات کا اعلیٰ سطحی وفد کراچی پہنچ گیا۔ متحدہ عرب امارات کا ایک اعلیٰ سطحی وفد آج صبح کراچی پہنچا تاکہ سرمایہ کاری کے لیے دلچسپی کے شعبوں پر حکومتی اہلکار سے ملاقات اور بات چیت کر…

ترجمان دفتر خارجہ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی

دفتر خارجہ کی ترجمان ممتاز زہرا بلوچ کی بریفنگ کے دوران لائٹ چلی گئی۔ترجمان دفتر خارجہ نے ہفتہ وار بریفنگ کا آغاز کیا ہی تھا کہ بجلی منقطع ہو گئی تھی۔بعد ازاں بجلی بحالی کے بعد ترجمان نے بریفنگ دی۔ترجمان دفتر خارجہ ممتاز زہرا بلوچ نے…

پاناما لیکس میں نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ سپریم کورٹ نے پاناما لیکس میں نواز شریف کا نام شامل ہونے پر فیصلہ نہیں دیا نواز شریف کیخلاف فیصلہ کسی اور وجہ سے دیا گیا۔سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران امیر ِجماعتِ اسلامی سراج الحق…

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔اس حوالے سے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے۔ٹیلی کام ذرائع کے مطابق اجازت ملتے ہی بینڈ وڈتھ مکمل بحال ہو جائے گی۔بشکریہ جنگbody a…

ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پی سی بی کا اظہار افسوس

پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ کے انتقال پر پاکستان کرکٹ بورڈ نے گہرے غم کا اظہار کیا ہے۔پاکستان کرکٹ بورڈ کی مینجمنٹ کمیٹی کے چیئرمین نجم سیٹھی نے اپنے بیان میں کہا ہے کہ ندا ڈار کی والدہ کے انتقال کی خبر سن کر دکھ…

مولانا ہدایت کی رہائی کا حکم، وکیل کے عمران کا نام لیے بغیر دلچسپ دلائل

سپریم کورٹ آف پاکستان نے ’گوادر حق دو تحریک‘ کے سربراہ مولانا ہدایت الرحمٰن کی ضمانت منظور کر لی۔عدالتِ عظمیٰ کے جسٹس سردار طارق مسعود کی سربراہی میں 3 رکنی بینچ نے کیس کی سماعت کی۔عدالت نے مولانا ہدایت الرحمٰن کو ضمانت پر رہا کرنے کا…

کراچی: ہتھنی نور جہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ آگئی

کراچی کے چڑیا گھر میں مرنے والی ہتھنی نور جہاں کی موت بلڈ پیراسائیٹ بیماری سے ہوئی، پوسٹ مارٹم رپورٹ جاری کردی گئی۔ذرائع کے مطابق کئی دنوں تک بیمار رہنے کے بعد گزشتہ ماہ انتقال کرنے والی 17 سالہ نورجہاں کی پوسٹ مارٹم رپورٹ تیار ہونے کے…

اسلام آباد ہائیکورٹ کے جج کا کس کیس میں ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنے سے انکار؟

اسلام آباد ہائی کورٹ کے جسٹس ارباب طاہر نے ایک کیس میں ریمارکس دیے ہیں کہ آئی جی صاحب! ’گڈ ٹو سی یو‘ کہنا چاہتا تھا لیکن اس کیس میں نہیں کہوں گا۔عدالتِ عالیہ نے پی ٹی آئی رہنما شہریار آفریدی کی اہلیہ کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔اسلام…

بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کرلی

مائیکرو سافٹ کے بانی اور دنیا کے امیر ترین افراد میں سے ایک شخصیت بل گیٹس کی بیٹی جینیفر گیٹس نے ماسٹرز کی ڈگری حاصل کر لی ہے۔بیٹی کی گریجویشن کے اس خوشی کے موقع پر بل گیٹس اور اُن کی سابقہ اہلیہ میلنڈا فرینچ گیٹس کو ایک ساتھ دیکھا گیا۔ …

ایشیا کپ 2023: سری لنکا دوڑ میں شامل، ٹورنامنٹ یکم تا 15ستمبر تک ہونے کا امکان

پاکستان کی میزبانی میں ایشیا کپ 2023 ٹورنامنٹ یکم سے 15 ستمبر تک ہونے کا امکان ہے۔ایشیا کپ 2023 کا باقاعدہ میزبان پاکستان ہے البتہ بھارت کے پاکستان میں کھیلنے سے انکار اور ہائبرڈ ماڈل مسترد ہونے کے بعد اس ٹورنامنٹ کے میزبان کے لئے سری…

فاسٹ بولر زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کیلئے برطانیہ روانہ

پاکستان کرکٹ ٹیم کے فاسٹ بولر زمان خان انگلش کاؤنٹی میں شرکت کے لیے برطانیہ روانہ ہو گئے۔اکیس سالہ فاسٹ بولر سمر ٹی ٹوئنٹی بلاسٹ میں شرکت کریں گے جس میں وہ ڈربی شائر کی نمائندگی کریں گے۔پاکستان سپر لیگ کی لگاتار دو مرتبہ چیمپئن بننے والی…

اسلام آباد ہائیکورٹ کا شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم

اسلام آباد ہائی کورٹ نے پی ٹی آئی رہنما شاہ محمود قریشی کو رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب نے پی ٹی آئی رہنما کی رہائی کا حکم جاری کیا۔عدالتِ عالیہ نے شاہ محمود قریشی کی تھری ایم پی او کے تحت گرفتاری کالعدم قرار دے…

خاتون جج دھمکی کیس: نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل ، عمران خان کے وکیل پیش نہ ہوئے

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد میں چیئرمین پی ٹی آئی کے خلاف خاتون جج دھمکی کیس میں جاری نوٹس پر نظرِ ثانی اپیل کی سماعت میں عمران خان کے وکیل پیش نہ ہو سکے۔عمران خان کے وکیل نعیم پنجوتھہ علالت کے باعث ایڈیشنل سیشن جج طاہرعباس سِپرا…

چینی خصوصی سفیر کا دورۂ یوکرین

چینی خصوصی سفیر برائے یوریشین امور لی ہوئی نے 16 اور 17 مئی کو یوکرین کا دورہ کیا ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کے مطابق چینی خصوصی سفیر لی ہوئی نے دورے کے دوران یوکرین کے صدر ولودیمیر زیلنسکی سے ملاقات کی ہے۔چینی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ روس…

امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوشخبری دیگی: سراج الحق

امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق کا کہنا ہے کہ امید ہے سپریم کورٹ مولانا ہدایت الرحمٰن کی رہائی کی خوش خبری دے گی۔یہ بات امیرِ جماعتِ اسلامی پاکستان سراج الحق نے سپریم کورٹ کے باہر میڈیا سے گفتگو کے دوران کہی ہے۔ان کا کہنا ہے کہ…

اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کا کیمپ چھوڑ کر انگلینڈ روانہ

پاکستان جونیئر ہاکی ٹیم کے اسسٹنٹ کوچ عدنان ذاکر ہاکی ٹیم کا کیمپ چھوڑ  کر انگلینڈ روانہ ہو گئے۔عدنان ذاکر نے کوچنگ کے طریقہ سلیکشن کے معاملات اور فیڈریشن سے اختلافات کی بنیاد پر ٹیم چھوڑنے کا فیصلہ کیا۔لاہور میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے …

کیا آپ پھلوں اور سبزیوں کو دھونے کا آسان اور صحیح طریقہ جانتے ہیں؟

جن عام اشیاء کو دھوئے بغیر استعمال نہیں کرنا چاہیے ان میں پھل اور سبزیاں سرفہرست ہیں۔ماہرینِ صحت ہوں یا ڈاکٹرز ہمیشہ ہی باہر سے گھر میں لائی جانے والی چیزوں کو استعمال سے پہلے دھونے کا مشورہ دیتے نظر آتے ہیں اور اگر ان کی ہدایات پر عمل…

امریکی ریسلر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے

مشہور امریکی ریسلر اور باڈی بلڈر بلی گراہم 79 سال کی عمر میں چل بسے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق وہ اسپتال میں وینٹی لیٹر پر تھے اور 2 دن قبل ڈاکٹرز نے انہیں وینٹی لیٹر سے ہٹانے کا فیصلہ کیا تھا جس پر ان کی اہلیہ نے انکار کردیا تھا۔رپورٹس کے…

وزیر اعظم پشین روانہ، ایرانی صدر سے ملیں گے

وزیرِ اعظم شہباز شریف ایران کے صدر ابراہیم رئیسی سے ملاقات کے لیے پشین کے لیے روانہ ہو گئے۔ایران کے صدر ابراہیم رئیسی بھی پاکستان ایران سرحد کا دورہ کریں گے۔دونوں ممالک کے مابین تجارت کے فروغ کے لیے بارڈر مارکیٹ کا افتتاح ہو گا۔بارڈر…

سینیٹر ولید اقبال کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت

پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہ یہ ورکرز کا انفرادی فعل تھا، نہ…