Browsing Category
Urdunews
سینیٹر ولید اقبال کی 9 مئی کے واقعات کی مذمت
پاکستان تحریک انصاف کے رہنما سینیٹر ولید اقبال نے 9 مئی کے واقعات کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ لاہور کے جناح ہاؤس میں حملے کے وقت انہوں نے مشتعل پی ٹی آئی ورکرز کو اندر دیکھا۔اپنے بیان میں انہوں نے کہ یہ ورکرز کا انفرادی فعل تھا، نہ…
مریدکے میں جلسے کیلئے اجازت نہیں ملی، پی ٹی آئی
سابق پی ٹی آئی رکن صوبائی اسمبلی چوہدری عمر آفتاب ڈھلوں کا کہنا ہے کہ مریدکے میں جلسے کیلئے ڈی سی او شیخوپورہ کو درخواست دی جس کی اجازت نہیں ملی۔جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے عمر آفتاب ڈھلوں نے بتایا کہ جلسے کی اجازت نہ ملنے پر ہائیکورٹ سے…
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر آج ملاقات کریں گے
وزیراعظم شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی آج بلوچستان کے علاقے پشین میں ملاقات کریں گے۔دونوں سربراہان مَند پشین سرحدی کراسنگ پر مشترکہ مارکیٹ اور بجلی کی ٹرانسمیشن لائن کا افتتاح کریں گے۔پاکستانی وزارتِ خارجہ کا کہنا ہے کہ منڈی…
مانچسٹر سٹی نے چیمپئنز لیگ فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا
مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو چار صفر سے ہرا کر چیمپئنز لیگ کے فائنل کیلئے کوالیفائی کرلیا ہے۔ چیمپئنز لیگ فٹ بال سیمی فائنل کے دوسرے لیگ میں مانچسٹر سٹی نے ریال میڈرڈ کو سیمی فائنل میں آؤٹ کلاس کردیا۔مانچسٹر سٹی نے پہلے اور دوسرے ہاف میں…
پاکستان کی صورتحال پر امریکی اراکین کانگریس کا انٹونی بلنکن کو خط
پاکستان کی صورتحال پر امریکا کے 60 اراکین کانگریس نے امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن کو خط لکھ دیا۔اراکین کانگریس کی جانب سے لکھے گئے خط میں پاکستان میں جمہوری اقدار اور انسانی حقوق کا احترام یقینی بنانے کیلئے دباؤ ڈالنے کا مطالبہ کیا…
پاکستان ویمن ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں
پاکستان ویمن کرکٹ ٹیم کی کپتان ندا ڈار کی والدہ انتقال کر گئیں۔ ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ گزشتہ چند دنوں سے شدید علیل تھیں۔فیملی ذرائع کے مطابق ندا ڈار کی والدہ کی نماز جنازہ آج بعد نماز عصر ادا کی جائے گی۔بشکریہ جنگbody a…
پشاور، سی ٹی ڈی کی کارروائی میں 3 دہشتگرد گرفتار
پشاور میں انسداد دہشتگردی پولیس (سی ٹی ڈی) نے رنگ روڈ پر الحرم ٹاؤن میں کارروائی کرتے ہوئے 3 دہشتگردوں کو گرفتار کرلیا۔کارروائی کے دوران ایک دہشتگرد موقع سے فرار ہوگیا جبکہ گرفتار دہشتگردوں کے قبضے سے دستی بم، ایس ایم جی اور میگزین…
سابق چیئرمین پی سی بی رمیز راجہ کی نجم سیٹھی پر تنقید
سابق چیئرمین پاکستان کرکٹ بورڈ (پی سی بی) رمیز راجہ نے نجم سیٹھی پر ایشیا کپ کے حوالے سے تنقید کرتے ہوئے کہا کہ نجم سیٹھی نے انگلینڈ میں ایشیاکپ کھیلنے کی بات کی، جس کا کوئی جواز نہیں بنتا۔رمیز راجا کا اپنے بیان میں کہنا تھا کہ ایشیا کپ…
لاہور، PTI ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانی
عمران خان کی زیر صدارت لاہور میں پارٹی کے ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس کی اندورنی کہانی سامنے آگئی، تحریک انصاف نے 18 مئی کو مریدکے میں جلسے کا فیصلہ کیا ہے۔عمران خان کی زیرصدارت ٹکٹ ہولڈرز کے اجلاس میں پارٹی رہنماؤں اور کارکنوں کی گرفتاریوں کی…
سیاسی جماعتوں نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا، سراج الحق
امیر جماعت اسلامی سراج الحق نے کہا ہے کہ موجودہ اور ماضی کی حکمران سیاسی جماعتیں معیشت بہتر نہیں کرسکیں، پی ڈی ایم، پی پی اور پی ٹی آئی نے پاکستان کا پوری دنیا میں تماشا بنادیا۔لاہور سے جاری اپنے بیان میں امیر جماعت اسلامی نے کہا کہ ملک…
سندھ بلدیاتی انتخابات، منتخب ارکان 22 مئی کو حلف اٹھائیں گے
الیکشن کمیشن کا کہنا ہے کہ سندھ لوکل گورنمنٹ انتخابات میں تمام منتخب ارکان کی تقریب حلف برداری 22 مئی کو ہوگی، جبکہ مخصوص نشستوں پر الیکشن کا شیڈول بھی جاری کر دیا گیا ہے۔الیکشن کمیشن کے مطابق 22 مئی کو منتخب یوسی چیئرمین، وائس چیئرمین،…
کراچی، بیٹے کے قتل کے چند روز بعد باپ بھی فائرنگ سے جاں بحق
کراچی کے علاقے کورنگی زمان ٹاؤن میں ڈاکوؤں کی فائرنگ سے صفدر نامی شخص جاں بحق ہوگیا، مقتول کے بیٹے کا بھی چند روز قبل کورنگی میں ہی ڈکیتی کے دوران قتل ہوا تھا۔پولیس حکام کے مطابق مقتول صفدر بیٹے کے قتل کا مدعی تھا، واقعے کے بعد علاقے…
کراچی کے بیشتر علاقوں میں دوپہر 2 بجے گیس کی فراہمی اچانک بند
کراچی کے بیشتر علاقوں دوپہر 2 بجے گیس کی فراہمی اچانک بند کردی گئی۔ وزیرتوانائی سندھ امتیاز شیخ نے نوٹس لے لیا۔ تفصیلات کے مطابق مختلف فیلڈز سے پریشر میں کمی سے بیشتر علاقوں میں گیس بندش اور کم پریشر کی شکایات سامنے آئی ہیں۔ نارتھ…
شیریں مزاری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کی سینئر رہنما شیریں مزاری کو ایک مرتبہ پھر گرفتار کرلیا گیا۔ شیریں مزاری کی بیٹی ایمان مزاری کا کہنا تھا کہ پولیس نے والدہ کو دوبارہ گرفتار کرلیا۔ وہ انہیں ایک بار پھر لے گئے ہیں۔پنجاب پولیس شیریں مزاری…
مردان: کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار
مردان میں کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی بےحرمتی کا ملزم گرفتار کر لیا گیا۔پولیس کے مطابق رحمت اللّٰہ کو مردان سے گرفتار کیا گیا، ملزم کا تعلق گاؤں حیدر خان سے ہے۔پولیس کا کہنا ہے کہ ملزم نے مظاہرے کے دوران کرنل شیر خان شہید کے مجسمے کی…
تین سال سے میرا عمران خان سے رابطہ نہیں، سردار یار محمد رند
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) بلوچستان کے رہنما سردار یار محمد رند نے کہا ہے کہ 3 سال سے میرا عمران خان سے رابطہ نہیں۔جیو نیوز سے گفتگو میں سردار یار محمد رند نے کہا کہ 9 مئی کے واقعات انتہائی افسوسناک ہیں، ان واقعات کی ملکی تاریخ میں…
امریکی صدر بائیڈن کا چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ
امریکی صدر جو بائیڈن نے چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات کا عندیہ دیا ہے۔واشنگٹن سے موصولہ اطلاع کے مطابق امریکی صدر نے جی7 اجلاس میں جاپان جانے سے قبل صحافیوں سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ جلد یا بدیر چینی صدر شی جن پنگ سے ملاقات ہوگی۔امریکی…
افردای قوت میں کمی، برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے امیگریشن کے دروازے کھول دیے
برطانیہ کو افرادی قوت کی شدید کمی کا سامنا ہے۔ لندن سے ملنے والی رپورٹ کے مطابق برطانیہ نے پاکستان سمیت دنیا بھر سے ہنرمندوں کے لئے امیگریشن کے دروازے کھول دیے ہیں۔لندن سے سرکاری مراسلے کے مطابق امیگریشن میں پہلی مرتبہ 226 کیٹیگریز کو…
کارروائی کسی پارٹی کیخلاف نہیں، کریک ڈاؤن کہنے والا بے ایمان ہے، مریم نواز
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز نے کہا ہے کہ موجودہ کارروائی کو سیاسی جماعت پر کریک ڈاؤن کہنے والا بے ایمان ہے۔ایک بیان میں مریم نواز نے کہا کہ پی ٹی آئی ہمیشہ سے ایک گینگ تھی، جسے غلط وجوہات پر وجود میں لایا گیا۔مسلم لیگ (ن)…
پاپارازیوں کی جانب سے شہزادہ ہیری اور میگھن مارکل کی گاڑی کا تعاقب
نیویارک میں پاپارازیوں نے برطانوی شاہی خاندان کے اہم رکن اور شاہ چارلس سوم کے بیٹے شہزادہ ہیری اور ان کی اہلیہ میگھن مارکل کی گاڑی کا تعاقب کیا۔نیویارک سے میڈیارپورٹ کے مطابق یہ واقعہ پرنس ہیری اور میگھن کی ایوارڈ کی تقریب میں شرکت کے…