جمعرات 27؍شوال المکرم 1444ھ18؍مئی 2023ء

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست

ملک کے مختلف حصوں میں یوٹیوب پر اپ لوڈنگ انتہائی سست روی کا شکار ہے۔

اس حوالے سے ٹیلی کام ذرائع کا کہنا ہے کہ یوٹیوب کی بینڈ وڈتھ کم کرنے کے احکامات تھے۔

ٹیلی کام ذرائع کے مطابق اجازت ملتے ہی بینڈ وڈتھ مکمل بحال ہو جائے گی۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.