جمعرات 27؍شوال المکرم 1444ھ18؍مئی 2023ء

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا

انٹر بینک میں امریکی ڈالر کی قدر میں معمولی کمی آئی ہے۔

انٹر بینک میں ڈالر 40 پیسے سستا ہونے کے بعد 285 روپے کا ہو گیا ہے۔

انٹر بینک میں گزشتہ روز ڈالر 285 روپے 40 پیسے پر بند ہوا تھا۔

امریکی ڈالر انٹر بینک میں آج مزید مہنگا ہوا ہے جس کی وجہ سے پاکستانی روپے کی قدر کم ہوئی ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج میں آج کاروبار کا منفی رجحان دیکھنے میں آ رہا ہے۔

پاکستان اسٹاک ایکسچینج کا 100 انڈیکس 192 پوائنٹس کم ہونے کے بعد 41 ہزار 641 پر آ گیا ہے۔

گزشتہ روز کاروبار کے اختتام پر 100 انڈیکس 41 ہزار 833 پوائنٹس پر بند ہوا تھا۔

بشکریہ جنگ
You might also like

Comments are closed.