جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

امریکی شہری کی دادی کو قتل کرنے کے بعد ملازمہ کو خون صاف کرنے کی ہدایت

امریکی شہر ی نے مبینہ طور پر ہتھوڑے سے کئی وار کر کے اپنی دادی کو بے دردی سے قتل کردیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ریاست فلوریڈا میں 34 سالہ اینتھونی مائیکل نامی شہری نے گھر میں اپنی 82 سالہ دادی کو ہتھوڑے مار کر قتل کردیا اور اس کے بعد اس نے…

آڈیو لیکس تحقیقات، جسٹس فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل

آڈیو لیکس کی تحقیقات کے لیے وفاقی حکومت نے جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 3 رکنی کمیشن تشکیل دے دیا۔کمیشن کے سربراہ سپریم کورٹ کے سینئر ترین جج جسٹس قاضی فائز عیسیٰ ہوں گے جبکہ  بلوچستان اور اسلام آباد ہائی کورٹس کے چیف جسٹس کمیشن…

اسلام آباد ہائیکورٹ پیر کو نئی عمارت میں منتقل ہو جائے گی

اسلام آباد ہائیکورٹ 14 برس بعد پیر کو شاہراہ دستور پر نئی عمارت میں منتقل ہو جائے گی۔اسلام آباد کی جی ٹین کی عمارت میں ہائیکورٹ کا آج آخری روز ہے اور پیر 22 مئی سے شاہراہ دستور پر نئی تعمیر شدہ عمارت میں کیسز کی سماعت ہوگی۔ریڈیو پاکستان…

بجٹ میں سالانہ 15 کروڑ آمدن والوں پر سُپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ

آئندہ بجٹ میں سالانہ 15 کروڑ آمدن والوں پر سُپر ٹیکس جاری رکھنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔فیڈرل بورڈ آف ریونیو کے ذرائع کے مطابق اگلے مالی سال کے دوران 15کروڑ آمدن والوں پر 1 فیصد سُپر ٹیکس عائد رہے گا جبکہ 20 کروڑ آمدن پر 2 فیصد سُپر ٹیکس…

میئر پی پی کا ہی ہوگا، ہم نے جماعت اسلامی سے بات کی ہے، ناصر حسین شاہ

پاکستان پیپلز پارٹی کے رہنما ناصر حسین شاہ نے کہا ہے کہ میئر پیپلز پارٹی کا ہی ہو گا، ہم نے جماعت اسلامی سے بھی بات کی ہے۔کراچی میں میڈیا سے بات کرتے ہوئے ناصر حسین شاہ نے کہا کہ ہر سیاسی جماعت اپنے فیصلے کرنے میں آزاد ہے، جس کی سنگل…

مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا

بھارت کی مودی سرکار کو سفارتی محاذ پر بڑا دھچکا لگ گیا۔چین نے مقبوضہ کشمیر پر قبضے کو قانونی قرار دینے کی کوشش ناکام بنا دی۔چین نے مقبوضہ کشمیر میں ہونے والے جی ٹوئنٹی سربراہ اجلاس میں شرکت سے انکار کر دیا۔ترجمان چینی وزارت خارجہ نے کہا…

یوکرین: تفریحی پارک کے عملے کی غفلت، 4 سالہ بچی کی جان لے گئی

یوکرین کے مقامی تفریحی پارک میں عملے کی غفلت سے 4 سالہ بچی دم گھٹنے سے ہلاک ہوگئی۔غیر ملکی میڈیا رپورٹس کے مطابق یوکرین کے شہر میکولائیو میں مقامی تفریحی پارک میں لگائے گئے باؤنسی کیسل میں 4 سالہ بچی مبینہ طور پر دم گھٹنے کے باعث ہلاک…

میئر جماعت اسلامی کا اور ڈپٹی میئر تحریک انصاف کا ہو گا، حافظ نعیم الرحمٰن

امیر جماعت اسلامی کراچی حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا ہے کہ میئر جماعت اسلامی کا اور ڈپٹی میئر تحریک انصاف کا ہو گا۔ایک بیان میں حافظ نعیم الرحمٰن نے کہا کہ پیپلز پارٹی نے اپنی مرضی کی حلقہ بندیاں کیں، پی پی نے انتخابی نتائج کو تبدیل کیا۔حافظ…

گریڈ 20کے پروفیسر گورنمنٹ دہلی سائنس کالج کے پرنسپل مقرر

گریڈ 20 کے پروفیسر ضمیر احمد کھوسو کو کامرس کالج کا پرنسپل مقرر کرنے کے بجائے اچانک اِنہیں گورنمنٹ دہلی سائنس کالج کا پرنسپل مقرر کردیا گیا ہے۔ گورنمنٹ دہلی کالج میں گزشتہ ایک ہفتے سے پرنسپل سے محروم تھا کیونکہ محکمہ کالج ایجوکیشن نے…

بلوچستان میں چیک پوسٹ پر حملہ، 3 جوان شہید

بلوچستان کے علاقے زرغون میں سیکیورٹی فورسز کی پوسٹ پر دہشتگردوں کے حملے میں 3 جوان شہید ہوگئے۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق سیکیورٹی فورسز کی جوابی کارروائی میں ایک دہشت گرد مارا گیا۔آئی ایس پی آر کے مطابق پوسٹ…

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ، 90 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز جاری

کراچی میں شارع فیصل اور دیگر مقامات پر جلاؤ گھیراؤ کے معاملے پر شعبہ تفتیش پولیس نے 90 سے زائد تصاویر اور ویڈیوز جاری کر دیں۔پولیس کے مطابق تصاویر جلاؤ گھیراؤ اور ہنگامہ آرائی کے مقام سے حاصل کی گئی ہیں، جاری کردہ تصاویر میں سے کئی افراد…

خواجہ آصف کو ہاکی فیڈریشن پر صحیح بریف نہیں کیا گیا، شہلا رضا

پاکستان ہاکی فیڈریشن کی نائب صدر اور صوبائی وزیر شہلا رضا نے کہا ہے کہ خواجہ آصف کو ہاکی فیڈریشن پر صحیح بریف نہیں کیا گیا۔شہلا رضا نے جیو نیوز سے گفتگو کرتے ہوئے کہا کہ پاکستان ہاکی فیڈریشن کے باقاعدہ انتخابات ہوئے ہیں جن میں کوئی غیر…

سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ درج

بلوچستان کےضلع ژوب میں جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کے قافلے پر خود کش حملے کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔سی ٹی ڈی ذرائع کے مطابق مقدمہ انسداد دہشت گردی ،اقدام قتل اور ایکسپلوسیو ایکٹ کے تحت درج کیا گیا۔ذرائع کا کہنا ہے کہ واقعے کی تحقیقات…

کراچی میں جلاؤ گھیراؤ، عینی شاہدین کے بیان عدالت میں ریکارڈ

کراچی میں شارع فیصل پر 9 مئی کو ہونے والے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق دو عینی شاہدین کے بیان عدالت کے سامنے ریکارڈ ہو گئے۔جوڈیشل مجسٹریٹ جنوبی میں 9 مئی کو شارع فیصل پر ہونے والے جلاؤ گھیراؤ سے متعلق کیس کی سماعت ہوئی۔گواہ نے بیان دیتے ہوئے کہا…

عمران اسماعیل 2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے

انسدادِ دہشت گردی عدالت نے تحریک انصاف کے رہنما عمران اسماعیل کو  2 روز کے جسمانی ریمانڈ پر پولیس کے حوالے کردیا۔عدالت نے عمران اسماعیل کو پیر کو دوبارہ عدالت میں پیش کرنے کی ہدایت کی ہے۔کراچی میں عمران اسماعیل کو بکتر بند گاڑی میں…

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن 42 ویں روز میں داخل ہو گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار اور 18 سرینڈر کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 9 مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا…

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے وکیل پر عدالت برہم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جونیئر وکیل پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوٹر رضوان عباسی…

روس نے 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

روس نے 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق روس نے متعدد امریکی سینیٹرز اور سابق امریکی سفیر پر بھی پابندی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے 15 مقامات پر چھاپے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے نام نہاد دہشتگردی فنڈنگ کیس کی آڑ میں 15 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ضلع پونچھ، جموں اضلاع، اننت ناگ، پلوامہ، کپواڑہ اور سری نگر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔دوسری جانب حریت کانفرس نے سرینگر میں جی 20 اجلاس کے…

پی ٹی آئی کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس انوار الحق نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر سماعت کی۔فیصل آباد کے 123 پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر…