جمعرات 24؍ربیع الثانی 1445ھ9؍نومبر 2023ء

Browsing Category

Urdunews

آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں شہباز شریف بے گناہ قرار

نیب نے وزیر اعظم شہباز شریف کو آشیانہ ہاؤسنگ اسکینڈل میں بے گناہ قرار دے دیا۔نیب رپورٹ کے مطابق آشیانہ ہاؤسنگ کے ٹھیکے میں بدعنوانی کے کوئی ثبوت نہیں ملے۔ سرکاری خزانے کو نقصان پہنچا نہ شہباز شریف نے کوئی فوائد حاصل کیے، ان  کے خلاف…

ملک میں سیاسی غیر یقینی اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث بجٹ شیڈول متاثر

ملک میں سیاسی غیریقینی اور آئی ایم ایف پروگرام میں تاخیر کے باعث اگلے بجٹ کا شیڈول متاثر ہورہا ہے۔ذرائع کے مطابق نیشنل اکاؤنٹس کمیٹی کے اجلاس کے شیڈول میں دوسری بار تبدیلی کر کے اسے 22 مئی کو طلب کر لیا گیا ہے۔ذرائع کا کہنا ہے کہ اجلاس…

امریکا، موٹی خاتون کو طیارے سے پہلے وزن چیک کرنے کی مشین پر چڑھا دیا گیا

امریکا کی ایک فضائی کمپنی نے موٹاپے کا شکار خاتون مسافر کو سامان کا وزن چیک کرنے والی مشین پر چڑھا دیا۔غیرملکی میڈیا کے مطابق ایسا اس لیے کیا گیا تاکہ مسافر کو سفر کرنے کی اجازت دینے یا نہ دینے کا فیصلہ کیا جا سکے۔غیرملکی میڈیا کے مطابق…

سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، جاوید لطیف

وفاقی وزیر میاں جاوید لطیف نے کہا ہے کہ سیاسی قیادت کے سینوں میں بہت سے راز ہیں، اگر میری ریاست خطرے میں پڑ گئی تو میں زبان پر لگا تالا کھولوں گا۔لاہور میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے جاوید لطیف نے کہا کہ کیا دنیا کے مالیاتی ادارے پاکستان کے…

رحیم یار خان: کچے میں آپریشن، 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار

رحیم یار خان میں کچے کے ڈاکوؤں کے خلاف پولیس کا آپریشن 42 ویں روز میں داخل ہو گیا۔پنجاب پولیس کے ترجمان نے کہا ہے کہ اب تک 10 ڈاکو ہلاک، 46 گرفتار اور 18 سرینڈر کر چکے ہیں۔انہوں نے کہا کہ آپریشن کے دوران 9 مغویوں کو بھی بازیاب کرایا گیا…

اداروں کیخلاف بغاوت پر اکسانے کا کیس، شہباز گِل کے وکیل پر عدالت برہم

ڈسٹرکٹ اینڈ سیشن کورٹ اسلام آباد کے ایڈیشنل سیشن جج طاہر عباس سِپرا کی جانب سے پی ٹی آئی رہنما شہباز گِل کے جونیئر وکیل پر برہمی کا اظہار کیا گیا۔شہباز گل پر اداروں کے خلاف بغاوت پر اکسانے کے کیس کی سماعت ہوئی۔پراسیکیوٹر رضوان عباسی…

روس نے 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی

روس نے 500 امریکیوں کے ملک میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔امریکی میڈیا کے مطابق سابق امریکی صدر بارک اوباما اور امریکی صحافی بھی پابندی کی فہرست میں شامل ہیں۔رپورٹس کے مطابق روس نے متعدد امریکی سینیٹرز اور سابق امریکی سفیر پر بھی پابندی…

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز کے 15 مقامات پر چھاپے

مقبوضہ کشمیر میں بھارتی فورسز نے نام نہاد دہشتگردی فنڈنگ کیس کی آڑ میں 15 مقامات پر چھاپے مارے ہیں۔ضلع پونچھ، جموں اضلاع، اننت ناگ، پلوامہ، کپواڑہ اور سری نگر میں چھاپے مارے جا رہے ہیں۔دوسری جانب حریت کانفرس نے سرینگر میں جی 20 اجلاس کے…

پی ٹی آئی کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم

لاہور ہائی کورٹ نے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے 123 کارکنوں کی نظر بندی کے احکامات معطل کر کے رہا کرنے کا حکم دے دیا۔جسٹس انوار الحق نے پی ٹی آئی رہنما فرخ حبیب کی درخواست پر سماعت کی۔فیصل آباد کے 123 پی ٹی آئی کارکنوں کی نظر…

سابق ہیڈکوچ پاکستان ہاکی ٹیم سیگفریڈ ایکمین کا واجبات کی ادائیگی کیلئے قانونی جنگ لڑنے کا عندیہ

پاکستان ہاکی ٹیم کے سابق ہیڈ کوچ سیگفریڈ ایکمین نے واجبات کی ادائیگی کے لیے قانونی جنگ لڑنے کا عندیہ دے دیا۔سیگفریڈ ایکمین نے 2 روز قبل ایک سال کا معاوضہ نہ دیے جانے پر استعفیٰ دے دیا تھا۔انہوں نے کہا ہے کہ میں واجبات کے حصول کے لیے جو…

سوڈان: متحارب فوجی فریقین کے درمیان آج نئے جنگ بندی معاہدے کا اعلان متوقع

سوڈان کے متحارب فوجی فریقین کے درمیان سعودی شہر جدہ میں مذاکرات جاری ہیں۔عرب میڈیا کے مطابق متحارب فوجی فریقین کے درمیان آج نئے جنگ بندی معاہدے کا اعلان متوقع ہے۔سوڈان میں فوجی فریقین کے درمیان 10 روزہ جنگ بندی کا اعلان کیا جا سکتا…

پشاور: بچوں کو موبائل فون فی گھنٹہ 60 روپے دینے کے کاروبار کی ویڈیو وائرل

پشاور میں بچوں کو موبائل فون فی گھنٹہ 60 روپے دینے کے کاروبار کی ویڈیو وائرل ہو گئی۔ویڈیو میں کم عمر بچوں کو دکان میں موبائل فونز استعمال کرتے دیکھا جاسکتا ہے۔پولیس حکام کے مطابق پشاور کے علاقے فقیرآباد میں بچوں کو کرائے پر موبائل فون…

پاک ایران تعلقات پر امریکا کا تبصرے سے گریز

امریکا نے پاک ایران تعلقات پر کسی بھی تبصرے سے گریز کیا ہے۔وزیراعظم پاکستان شہباز شریف اور ایرانی صدر ابراہیم رئیسی کی ملاقات پر ترجمان امریکی محکمہ خارجہ نے کہا کہ 20 برس سے پاکستان میں سرمایہ کاری میں امریکا ہی آگے رہا۔ترجمان کے مطابق…

آئندہ 2 سے 3 روز میں گرمی کی شدت میں اضافے کا امکان

ملک کے بیشتر میدانی علاقوں میں اگلے دو سے تین روز کے دوران درجہ حرارت معمول سے 2 سے 4 ڈگری سینٹی گریڈ زیادہ رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق گزشتہ روز کراچی میں37، اسلام آباد میں 36، مظفر آباد میں 35، کوئٹہ میں 33، گلگت میں 31…

عمران خان کی طبیعت ناساز، شوکت خانم میں طبی معائنہ

تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان رات گئے طبیعت ناساز ہونے پر چیک اپ کے لیے شوکت خانم اسپتال پہنچ گئے۔ذرائع کے مطابق عمران خان دوپہر سے معدے میں تکلیف محسوس کر رہے تھے۔ عمران خان کو سخت سیکیورٹی کے حصار میں رات گئے شوکت خانم اسپتال لایا…

زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان کا پارٹی رہنماؤں سے ہدایات لینے کا اعتراف

لاہور میں زمان پارک سے گرفتار 8 ملزمان نے تحریک انصاف کی اہم لیڈر شپ سے ہدایات لینے کا اعتراف کرلیا ہے۔پولیس نے ملزمان اور رہنماؤں کے نمبر ٹریس کرلیے ہیں، چند ملزمان کے پی میں رہنماؤں سے ہدایات لے رہے تھے۔پنجاب کے ملزمان اعجاز چوہدری…

سابق MPA ڈاکٹر ہشام کا پی ٹی آئی چھوڑنے کا فیصلہ

خیبر پختونخوا سے تحریک انصاف کو ایک اور دھچکا لگا ہے، سابق صوبائی وزیر ڈاکٹر ہشام انعام اللّٰہ نے تحریک انصاف چھوڑنے کا فیصلہ کرلیا ہے۔ جس کا باقاعدہ اعلان وہ آج پشاور میں پریس کانفرس میں کریں گے۔ خاندانی ذرائع کے مطابق سابق صوبائی وزیر…

عرب لیگ اجلاس کا مشترکہ اعلامیہ جاری

سعودی عرب کے شہر جدہ میں 32 واں عرب لیگ سربراہی اجلاس اختتام پذیر ہوگیا، متفقہ اعلامیہ میں مسئلہ فلسطین کی مرکزیت کا اعادہ کیا گیا اور سوڈان کے حوالے سے غیر ملکی مداخلت کو مسترد کیا گیا۔عرب لیگ سربراہی اجلاس میں مسئلہ فلسطین، سوڈان، یمن،…

مکہ مکرمہ کے ہوٹل میں آتشزدگی، 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق

مکہ مکرمہ کے ایک ہوٹل میں آگ لگنے سے 8 پاکستانی عمرہ زائرین جاں بحق ہوگئے۔پاکستان قونصل ویلفیئر کے مطابق آگ گزشتہ رات ابراہیم خلیل روڈ پر واقع ہوٹل میں لگی تھی۔آتشزدگی کے واقعے میں جاں بحق 4 پاکستانیوں کی شناخت ہوگئی ہے۔پاکستان قونصل…

مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، مریم اورنگزیب

وفاقی وزیر اطلاعات مریم اورنگزیب کا کہنا ہے کہ مذمت کافی نہیں، اعترافِ جرم کریں، تسلیم کرو کہ واقعات کے ماسٹر مائنڈ تم تھے۔ مریم اورنگزیب نے اپنے ایک بیان میں عمران کو جواب دیتے ہوئے کہا کہ زمان پارک میں چُھپےدہشت گرد حوالے کریں۔لاہور…