Browsing Category
Urdunews
پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والے ویزا سے مستثنیٰ
پاکستان اور بیلاروس کے سفارتی پاسپورٹس رکھنے والوں کو ویزا سے استثنیٰ دینے کا معاہدہ ہوگیا۔ پاکستان اور بیلاروس نے مختلف شعبوں میں تعاون بڑھانے پر اتفاق کیا، وزیر خارجہ بلاول بھٹو اور بیلاروس کے وزیر خارجہ نے تعاون بڑھانے کے معاہدوں پر…
عمران خان کا ساتھ چھوڑنے والوں کی سنچری مکمل
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور عمران خان کو خیر باد کہنے والے سیاسی رہنماؤں کی سنچری مکمل ہوگئی۔9 مئی کے ہنگاموں، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کے واقعات کے بعد حراست میں لیے گئے اور بغیر حراست ہی پی ٹی آئی چھوڑنے والوں کی فہرست…
چین میں عمارت کے اطراف اوور پاس کی کہانی کیا ہے؟
چین میں غیرمعمولی کشش رکھنے والی آٹھ منزلہ عمارت کو چاروں اطراف سے ایک مصروف اوور پاس نے اپنے حصار میں لے رکھا ہے۔بظاہر دیکھا جائے تو یوں لگتا ہے کہ صوبے گوانگ ژو میں یونگ ژنگ جی پر واقع نمبر 28 نامی عمارت کوئی منفرد تعمیراتی نمونہ ہے،…
روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی، مصدق ملک
وزیر مملکت برائے پیٹرولیم مصدق ملک نے کہا ہے کہ روسی تیل کی آمد سے پیٹرولیم مصنوعات کی قیمتیں کم نہیں ہوں گی۔اسلام آباد میں پاکستان انرجی کانفرنس سے بذریعہ زوم خطاب میں مصدق ملک نے کہا کہ روسی تیل کے زیادہ کارگوز آئیں گے تو ہی قیمت کم…
لاہور: مریم نواز سے آسٹریلین ہائی کمشنر کی ملاقات
مسلم لیگ (ن) کی چیف آرگنائزر مریم نواز سے آسٹریلین ہائی کمشنر نیل ہاکنز نے لاہور میں ملاقات کی۔اس موقع پر مریم نواز نے کہا کہ پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان تاریخی شراکت داری رہی ہے، پاکستانی طالب علموں کی تعلیم کیلئے آسٹریلیا کے کردار…
علی محمد خان اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) رہنما علی محمد خان کو اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا…
ٹورنٹو: مسلم لیگ (ن) کا یومِ تکبیر پر ’پاکستان مارچ‘
پاکستان مسلم لیگ (ن) کینیڈا نے یومِ تکبیر پر ٹورنٹو میں ’پاکستان مارچ‘ کا اہتمام کیا۔ بعد ازاں منعقدہ تقریب میں بڑی تعداد میں پارٹی کارکنوں اور مختلف مکاتب فکر کے لوگوں نے بھرپور شرکت کی۔پروگرام کی صدارت ن لیگ کینیڈا کے صدر سہیل وڑائچ…
پنڈ دادن خان میں کالا آزار نامی جلدی بیماری پھیل گئی
جہلم کے علاقے پنڈ دادن خان میں ریت کی مکھیوں کے حملے کے بعد کالا آزار نامی جلدی بیماری پھیل گئی۔محکمہ صحت پنجاب کے مطابق 46 مشتبہ افراد میں بیماری کی علامات سامنے آئی ہیں جبکہ مکھیوں کو مارنے کےلیے اسپرے شروع کردیا گیا ہے۔محکمہ صحت نے…
القادر ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کرنے والے وکیل کا بیان ریکارڈ
القادر ٹرسٹ کو 458 کنال زمین کی منتقلی کے معاملے میں نیب راولپنڈی نے القادر ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کرنے والے وکیل طالب حسین کا بیان ریکارڈ کرلیا۔نیب نے سوال پوچھا کہ آپ نے کس حیثیت میں ٹرسٹ ڈیڈ پر دستخط کیے؟ جس پر وکیل طالب حسین نے کہا کہ…
عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کردار نہیں تھا: وزیرِ دفاع خواجہ آصف
وزیرِ دفاع خواجہ آصف کا کہنا ہے کہ چیئرمین پی ٹی آئی عمران خان کی گرفتاری میں فوج کا قطعاً کوئی کردار نہیں تھا۔وزیرِ دفاع خواجہ آصف نے کہا ہے کہ عمران خان کو فوج یا رینجرز نے گرفتار نہیں کیا تھا، رینجرز نے عمران خان کی گرفتاری میں…
شہریار آفریدی اڈیالہ جیل کے باہر سے دوبارہ گرفتار
پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے سینئر رہنما اور سابق وفاقی وزیر شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہائی کے بعد دوبارہ گرفتار کرلیا گیا۔ڈپٹی کمشنر راولپنڈی نے شہریار آفریدی کی نظر بندی کے آرڈر جاری کردیے ہیں۔پولیس شہریار آفریدی کو…
میانوالی ایئربیس پر بھی حملے کا منصوبہ تھا، نگراں وزیراعلیٰ پنجاب
نگراں وزیراعلیٰ پنجاب محسن نقوی کا کہنا ہے کہ جناح ہاؤس کے ساتھ میانوالی ایئربیس پر حملے کا خطرناک منصوبہ بنایا گیا تھا، میانوالی میں حملہ آور بھوسے سے بھری ٹرالیوں میں اسلحہ لے کر آئے تھے۔ نگراں وزیراعلیٰ پنجاب نے میڈیا سے گفتگو میں کہا…
9 مئی حملے کی ہدایات دینے والوں کا ریکارڈ موجود ہے، آئی جی پنجاب
انسپکٹر جنرل (آئی جی) پنجاب ڈاکٹر عثمان انور نے کہا ہے کہ 9 مئی کو حملے کی ہدایات دینے والوں کا ریکارڈ موجود ہے۔لاہور میں سینئر سپرنٹنڈنٹ آف پولیس (ایس ایس پی) انویسٹی گیشن انوش مسعود کے ہمراہ نیوز کانفرنس میں ڈاکٹر عثمان انور نے کہا…
کیا آپ عمران خان سے ملنے لاہور جارہے ہیں؟ صحافی کا اسد عمر سے سوال
سابق وفاقی وزیر اسد عمر نے چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان سے ملاقات سے متعلق سوال پر کیا جواب دیا؟جیل سے رہائی کے بعد پارٹی کے عہدے چھوڑنے کا اعلان کرنے والے اسد عمر سے صحافی نے استفسار کیا کہ ’کیا آپ عمران خان سے…
عمران خان کا 9 مئی کی جے آئی ٹی کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ، ذرائع
چیئرمین پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) عمران خان نے 9 مئی کی تحقیقات کےلیے بنائی گئی مشترکہ ٹیم کے روبرو پیش نہ ہونے کا فیصلہ کیا ہے۔ذرائع کے مطابق عمران خان نے 9 مئی کی ہنگامہ آرائی، جلاؤ گھیراؤ اور توڑ پھوڑ کی تحقیقات کےلیے قائم…
سونے کی فی تولہ قیمت میں آج بھی 1700 روپے کی کمی
ملک میں سونے کی قیمت میں مسلسل دوسرے روز بڑی کمی ہوگئی۔ آل پاکستان جیمز اینڈ جیولرز ایسوسی ایشن کے مطابق آج بھی سونے کا فی تولہ بھاؤ 1700 روپے کم ہوگیا۔ اس کمی کے بعد ملک میں فی تولہ سونے کا دام 2 لاکھ 32 ہزار 800 روپے ہے۔ خیال رہے کہ…
ہمارے قانونی قدم کو بھی روکا جاتا ہے، خواجہ آصف
وزیر دفاع خواجہ محمد آصف نے کہا ہے کہ نوبت یہاں تک آگئی ہے کہ ہم کوئی قانونی قدم اٹھائیں تو اُسے بھی روکا جاتا ہے۔قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب میں خواجہ آصف نے کہا کہ چیف جسٹس سپریم کورٹ نے آڈیو لیکس کمیشن کے عمل کو روک دیا ہے۔انہوں نے…
اسپیکر کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کیخلاف درخواست سماعت کیلئے مقرر
اسپیکر قومی اسمبلی کی قائم کردہ آڈیو لیکس تحقیقاتی کمیٹی کے خلاف درخواست سماعت کےلیے مقرر کردی گئی۔ اسلام آباد ہائیکورٹ کے جسٹس بابر ستار کل درخواست پر سماعت کریں گے۔اسلام آباد ہائی کورٹ نے درخواست اعتراضات کے ساتھ سماعت کےلیے مقرر کی…
پی ٹی آئی منحرف اراکین کی چوہدری سرور سے ملاقاتیں، ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ لی
چیف آرگنائزر مسلم لیگ (ق) چوہدری سرور سے پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے منحرف اراکین اسمبلی نے ملاقاتیں کرکے آئندہ انتخابات کےلیے پارٹی ٹکٹ کی یقین دہانی مانگ لی۔ اس موقع پر چوہدری سروری کا کہنا تھا کہ جو زبان دوں گا اس کی لاج رکھوں…
شہریار آفریدی کو اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا
تحریک انصاف کے رہنما شہریار آفریدی کو راولپنڈی اڈیالہ جیل سے رہا کردیا گیا۔جیل انتظامیہ کے مطابق شہریار آفریدی کو نظر بندی کی مدت پوری ہونے پر رہا کیا گیا۔واضح رہے کہ شہریار آفریدی کو رواں ماہ اسلام آباد میں ان کی رہائش گاہ سے گرفتار…